علی محمد کہہ رہا ہے کہ PTI کے ساتھ کسی اور پارٹی کا ممبر پارلیمنٹ آۓ تو ٹھیک ہے پر اگر PTI کا ممبر پارلیمنٹ دوسری پارٹی کے ساتھ جاۓ تو غلط۔ یہ جہالت بھری منافقت PTI نے عمران فراڈیے سے سیکھی ہے جو کرسی کے لیے مذہب کی آڑ میں غلیظ شیطانیاں کرتا ہے۔
موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں
وفاقی حکومت کی تشکیل مسلم لیگ ن کی نہیں پارلیمان میں موجود تمام جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ھے
پی ٹی آٸ حمایت یافتہ آزاد اراکین پہل کریں ، پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر مرکزی حکومت بنا لیں
ھم مبارکباد پیش کریں گے
مسلم لیگ ن کو کانٹوں کا یہ تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئ شوق نہیں
تحریک انصاف والے آج جنرل باجوہ کے خلاف غدار کا ٹرینڈ چلا رہے ہیں 🚨🚨
یہاں انکا اپنا لیڈر بول رہا ہے کہ میں نے جنرل باجوہ کو خود دوسری ایکسٹینشن کی آفر کی۔
آپ لوگ کیا غداروں کو دوسری ایکسٹینشن آفر کرتے ہو؟
ایسے جعلی بیانیہ بناتے وقت کوئی شرم محسوس ہوتی ہے؟
Brought all the kids studying at the madrassahs in Sindh to pressurise the @MediaCellPPP who enjoys majority support from the people of Sindh that resulted into a clean sweep in General Elections 2024. Ye mullah apne fayday k liye Islam ka bharpoor istemaal kerte hain!
#Watch: PTI supporters fantasise this sort of dirt and trash.
I agree with what @FarhanKVirk has said - PTI has literally destroyed generations with filthy and sick mindsets leading the PTI show.
یہ جمہوریت کے چمپئن ذلفقار علی بھٹو کا جنرل یحی خان کے مارشل لا کے حق میں بیان ہے اسی مارشل لا میں پاکستان ٹوٹ گیا تھا اب کوئی مجھے مفتی محمود جو مولانا کے والد ان کا بیان نکال کر دیکھائے انہوں نے یحی کے مارشل لا کی حمایت کی تھی
شاہزیب خانزادہ کے 1 منٹ 17 سیکنڈز اور عمران نیازی کی 26 سال کی سیاست کا پوسٹ مارٹم 👏👏 اپنے مفاد کیلئے عمران نیازی نے مشرف کے جوتے چاٹے، نوازشریف کے قدموں میں گرا، آصف زرداری کی منتیں ترلے کیے، ظہیرالسلامز پاشا اور فیض حمید کی گود میں بیٹھا
مشہوری اور ریٹنگ کے لئے آف دی ریکارڈ گفتگو لیک کرنے والا چھوٹا انسان بینش سلیم کی باتوں پر نیولے جیسا منہ بناکر کہہ رھا ھے کہ وہ باتیں تو پرانی ھوگئیں۔اگر وہ باتیں پرانی ھوگئیں تو یہ شیر افضل مروت کا دو دن پرانا ٹوئیٹ کس مولانا بارے تھا۔کبھی تو صحافت کرو غلاظت کے مینارو۔
یہ تھا اصل absolutely not جو میرے قائد نے کہا تھا ، اس وقت عالمی طاقتوں کو پیغام دیا تھا کہ میرے وطن سے بڑھ کر کچھ نہیں، میرے لوگوں اور ملک کی حفاظت سے بڑھ کر کچھ نہیں
طلعت حسین لاڈلے کی اصل تعریف بتاتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ نواز شرف تو کبھی لاڈلے رہے ہی نہی وہ تو کبھی قابل قبول نہی رہے ہیں
اصل لاڈلا نیازی تھا جسے لایا بھی گیا پھر زبردستی چلایا بھی گیا
یہ باتیں نون کے میڈیا مینجرز کے کرنے کی ہیں مگر الیکشن کمپین میں یہ تاثر رد نہی کیا گیا