@Aitzaz_AhsanP پاکستان میں سب کو جینے کا حق ھے عمران خان کو بھی اتنا ھی حق ھے جتنا آپ حکومتی سطح پر بیٹھے لوگوں کو
عوام کو ڈرانا دھمکانا اور عید سے پہلےpTI کے ورکرز کو اٹھانا تاکہ ضمانت نہ ھو سکے عید کی چھٹیاں زیادہ کرنا سب بدنیتی پر مبنی ھے
@zartajgulwazir عید کی چھٹیاں اس بار لمبی کیوں کی گی ھیں کیا منصوبہ ھے.. نکاح عمران خان کا ھے لیگل ھے عدت میں ھے یا بعد اس نے اللہ کو جواب دینا ھے.. آپ سب اپنے نکاح کی بات کرو کہاں کہاں ان کے بچے پھر رہے ھیں کیا وہاں بھی نکاح کرتے ھیں ان سب کے DNA کرواؤ
عیدکی لمبی 21 سے لے کے 25 تک چھٹیاں کس لیے کی گی ھیں.. تاکہ کورٹ کام نہ کر سکیں
عمران خان کو گرفتار کرنے کا خواب ھے شرم کرو اگر تم پر ایسا وقت اے تو اس آدمی کو سکون نہیں لینے دیا تم سب حکمرانوں نے اور اللہ کا خوف نہیں ھے اس وقت سے ڈرو جب تم سب ایسی طرح بے سکون ھو گے