💥💥🔥🔥 سسٹم یہاں بیٹھ چکا ہے 📢ایک عام سا TV رپورٹر، وہاں سے TV چینلز کا مالک پھر سوسائیٹیوں کا مالک پھر نگران وزیراعلی اور وہاں سے کسی بھی سیاسی پارٹی کا رکن نہ ہونے کے باوجود سینٹر
پھر وزیرداخلہ، وزیرخارجہ، وزیردفاع، PCB کا چئیرمین بھی، وزیراعظم کے اختیارات بھی
اگر نظام تباہ نہ ہوتا تو یہ آج کسی پرائیوٹ سکول میں ٹیچر، کسی اخبار میں چھوٹا موٹا رپورٹر، یا کوئی کریانہ سٹور مالک ہوتا
اخے نظام تباہ ہو چکا ہے _____
دوست کمنٹ میں بتائیں کہ کیا چیز اس بندے کو اوپر لے ائی ہے کہ اج یہ سیاہ و سفید کا مالک ہے لائک کمنٹ اور شیئر ضرور کریں 😂😂😘
میرا ماننا ہے کہ بچوں کو ہمیشہ معلوم ہونا چاہیے کہ اُن کے والدین انہیں پالنے کے لیے کیا کام کرتے ہیں، کتنی محنت کرتے ہیں تاکہ بچے ہمیشہ اپنے والدین کا احسان مند رہیں
His Highness Prince Rahim Al-Hussaini Aga Khan V departed from GB after graciously blessing the Ismaili Jamat with his first Didar since assuming the role of the 50th Imam.
His Highness Aga Khan V Arrives in Gilgit | Grand Welcome | Dedar in Gojal, Hunza
For full video, visit and subscribe to our channel;
https://t.co/KxZanujRDz
From centuries old heritage and breathtaking landscapes to politics, education, culture, tourism, and much more from Gilgit Baltistan, Chitral, and elsewhere around. Please follow us and subscribe to our channel;
https://t.co/KxZanujRDz
@Saba5670 آپ کا صدر بھی حال ہی میں چین گیا تھا، ایسا پروٹوکول ملا؟ نہیں ملا ناں، اس لیےکہ اوقات نہیں۔ یہاں بھی اتنے پروٹوکول کے اوقات نہیں۔ لیوی کے نام سے بدترین چوری منظور نہیں۔
@fahmidahyousfi جناح اسپتال، این آئی وی ڈی، سول اسپتال کے یورولوجی اور دیگر کچھ ڈپارمنٹس کو این جی اوز نے سنبھالا ہوا ہے۔قدرے بہتری اس لیےہے ورنہ تو پیچوہو نے اپنے شوہر سے مل کرکوئی کسر نہیں چھوڑی۔ کچھ سرکاری اسکولوں کو بھی این جی اوز نے گود لیا ہوا ہے۔ کیا یہی ہے حکومت کی ذمےداری؟
یہ تو ایک لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسنز، جامشورو ہے، بھٹو تو پورے سندھ میں زندہ ہے، یہاں ٹیسٹ، انٹرویو، میرٹ فضول کی باتیں ہیں،40 لاکھ دے دو، ڈائرکٹ ایم بی بی ایس میں داخلہ
@Parizaad_reborn جاہل کم از کم جھوٹ پوسٹ کرنے سے پہلے دیکھ تو لیا کرو
یہ ڈاکٹر حماد احمد ہیں جنکو اپنے بیچ میں سترہ گولٰ میڈل ملے ہیں اور یہ LUMS کی نہیں Liaquat University of Medical & Health Sciences کے اکیسویں کانوکشن کی ہے https://t.co/el9pPWn258
وائس چانسلر لمس پروفیسر اکرام الدین نے اپنے ہی بیٹے کو 17 گولڈ میڈلز پہنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
اور بےغیرت بیٹا بھی بےشرمی سے گولڈ میڈلز پہنتا رہا۔
میرٹ کی اس بےدردی سے دھجیاں اڑنے کا منظر اس بدقسمت قوم نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔
#یہ_عاصم_منیر_کا_ویثن_ھے