وژن ہے سر جی آپ کا!
خبر یہ نہیں کہ نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ تباہ کرنے والے خود اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
مبارک ہو، اب ہم تباہی کے اگلے لیول میں داخل ہو چکے ہیں!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
مولانا صاحب عمران خان جیل میں ہیں کیا وہ رہا ہو پائیں گے ؟
فرعون نے 70 ہزار بچے مارے لیکن موسی تو پیدا ہوا نا یہ ظلم کی اندھیری رات ہے لیکن یہ ظلم مٹ کر رہے گا کیونکہ ظلم مٹنے کے لئے ہے
(مولانا طارق جمیل)
اسد طور چھا گئے۔
عمران خان نے وزیر اعظم بننا ہی بننا ہے، جیل سے نکلنا ہی نکلنا ہے۔ پھر وہ دنیا کو دکھائیں گے کہ جب وہ قید میں تھے، اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن نے انہیں اتنے برے حالات میں رکھا کہ وہ پھر ڈٹ کر مقابلہ کرر ہے اور ان سبکو شکست دینے کے قریب ہیں۔
اُمت مسلمہ کا ایک اور جری لیڈر جامِ شہادت نوش کر گیا، مگر جھکا نہیں!
تاریخ بہادروں کو عزت و احترام سے یاد رکھا کرتی ہے، جبکہ بزدلوں کا مقام ذلت ہی ہوا کرتا ہے-
"کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن یزید کے خوف سے خاموش رہے اور کوفہ کے لوگ رہتی دنیا تک پچھتاتے رہیں گے۔"
عمران خان
#ComeToStreetsForKhan
کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ
حضرت امام حسینؓ راہِ حق پر تھے، لیکن یزید کے خوف سے لوگ خاموش رہے، اور کوفہ کے لوگ رہتی دنیا تک پچھتاتے رہیں گے۔
#ComeToStreetsForKhan#KhanNeedsUrgentTreatment
“پاڑہ چنار میں دہشتگردی / ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیز جن کا کام شہریوں کو دہشتگردی سے بچانا ہے انہیں مسلسل ڈھائی سال سے سیاسی انتقام لینے پر لگایا گیا ہے ۔ پولیس اور فوجی جوان روزانہ شہید ہو رہے ہیں لیکن سیکیورٹی اداروں کی توجہ تحریک انصاف کو کچلنے پر مرکوز ہے جس کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال روز بروز بگڑتی جا رہی ہے اور دہشتگردی کا مسئلہ دوبارہ سر اٹھا چکا ہے- پولیس کے آئی جیز بھی میرٹ کی بجائے سیاسی بنیادوں پر لگائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پولیسنگ سسٹم بھی تباہ ہو چکا ہے-
میرا اسٹیبلشمنٹ اور جعلی حکومت کو پیغام ہے کہ دہشتگردی کا معاملہ صرف عسکری آپریشنز سے حل ہونے والا نہیں ہے یہ ایک حساس مسئلہ ہے جس کے لیے سیاسی حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے، مگر یہاں کسی کے پاس کوئی ایسی موثر حکمت عملی موجود نہیں جس سے اس مسئلے کا خاتمہ کیا جا سکے۔ جعلی حکومت کی نا اہلی اس معاملے بھی سر چڑھ کر بول رہی ہے۔
سوچنا چاہے کہ جب افغانستان میں پاکستان مخالف حکومت تھی تو اتنی دہشت گردی کیوں نہیں ہو رہی تھی جتنے پچھلے دو سال سے ہو رہی ہے؟ دہشتگردی کے خلاف اور مغربی سرحد کو کنٹرول کرنے کے لیے تحریک انصاف کے پاس پورا ایکشن پلان موجود ہے ۔ اگر ہم حکومت میں دوبارہ آتے ہیں تو اس مسئلے کا حل نکالنا ممکن ہے۔“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں دہشتگردی کے مسئلے پر گفتگو
On behalf of Imran Khan & PTI congratulations to President elect @realDonaldTrump & VP @JDVance on his re-election and remarkable comeback, a triumph against formidable odds and numerous challenges thrown against him. This victory is a profound statement from those who felt overlooked, and a real call for transformative change and economic stability. It is a time of great possibility - as we look to the future, we hope this new chapter will see decisive actions towards resolving pressing global issues, especially ending the conflict in Gaza. May this be a time of unity and healing, bringing people together across divides to build a more peaceful and prosperous world for all. Seeing democracy prevail gives hope to the rest of us. @elonmusk@IvankaTrump@jaredkushner@SusieWiles2024@PaulManafort
The Honourable,
Donald J Trump,
45th & 47th President of
The United States of America.
In continuation of my letter of 14th July 2024 of condemnation of the assassination attempt on you during your victorious campaign.
Free & fair, unrigged elections have allowed the expression of the will & hope of the citizens of America to make their dreams come true through your leadership.
On behalf of the people of my country, and as the 13th President of Pakistan I would like to congratulate you on your resounding victory to 'Make America Great Again'.
We look forward to continued cooperation as democratic nations. Indeed, your victory must have sent shivers down the spine of dictators and aspiring dictators of the world.
You have been a good friend of Pakistan and on behalf of @ImranKhanPTI, I extend our good wishes to you to continue your excellent efforts for global peace. The world is troubled by war in Ukraine and in Palestine, and its repercussions have hurt Pakistan and my people.
You are a man of your word. Good wishes and good luck.
Yours sincerely,
Dr Arif Alvi
13th President of Pakistan (2018-2024)
@realDonaldTrump
@CMShehbaz@realDonaldTrump PMLN leaders including Maryam Nawaz, Ahsan Iqbal & others went public in their hate remarks for @realDonaldTrump. Now they are on a delete spree. Unfortunate that the establishment of Pakistan imposed puppets on us that are not trained in basics of diplomacy or intl relations.
جی بی پولیس ڈپارٹمنٹ میں ایک ایماندار، قابل، نڈر اور فرض شناس افسر جو کہ حالیہ دنوں میں صدارتی ایوارڈ یافتہ افسر کے ساتھ زیادتی قابل مذمت ہے.
ہم حکومت پاکستان بالخصوص وزیر داخلہ سید محسن نقوی، حکومت جی بی سے مطالبہ کرتے ہیں سلطان فیصل کو فل فور اپنے عہدے پر فائز کیا جائے.
@ICT_Police انا للہ وانا الیہ راجعون.. اس عمل کی بھر پور مذمت کرتا ہوں اور اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 2 دنوں سے اپنے پاکستانی بھائیوں پر شلنگ اور فائرنگ کی بھی بھر پور مذمت کرتا ہوں
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کے اجلاس کی سیکیورٹی کی آڑ میں پہلے سے ہی متنازعہ پارلیمنٹ اور پارلیینٹیرینز کو بھی یرغمال بنا کر آئینی ترمیم کرانا، پڑوس میں قاضی کی سپریم کورٹ کا خاموش تماشائی بنے رہنا، پیپلز پارٹی کا اس عمل کا بھرپور حصہ بننا۰۰۰لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ اور پیپلز پارٹی اپنی تاریخ دوہرانے پر مُصر ہیں کہ جب 1971 میں ڈھاکہ میں بلائے گئے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کرنے والوں کو ذولفقار علی بھٹو نے ٹانگیں توڑنے کی دھمکی لگائی تھی۔
جو بلادکار پاکستان بنانے کے دعویدار کسی عیسی نامی شخص کے بیٹے نے اُسی پاکستان کے انتخابی نظام کیساتھ کیا ہے وہی بلادکار متفقہ آئین بنانے کے دعویدار کسی بھٹو کا نواسہ اس ملک کے آئین کیساتھ کرنے جا رہا ہے۔ آخر یہ نام نہاد آئینی ترمیم شنگھائی کانفرنس اور فوج کے واپس جانے کے بعد کیوں نہیں کی جا سکتی؟
خدا نہ کرے یہ باقی ماندہ پاکستان بھی کسی جعلی اور غیر شرعی وارث کی اقتدار کی لالچ کے بھینٹ چڑ جائے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اقتدار کو اپنے ماں باپ کے قتل کی دیعت سمجھ کر وصول کرتے ہیں۔
ان میں سے اسٹیبلشمنٹ کی نوکری کے دوران کوئی (جسمانی یا سیاسی طور پر) مار دیا جائے تو اُسکے کسی فرمانبرداربچے یا بھائی کو جاب کوٹے پر وزارتِ عظمیٰ کی نوکری دے دی جاتی ہے۔
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما ! آمین!