آج کا پاکستان نئے آئین یا نئے نظام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ جو بھی کرنا ہے اس آئین کے اندر رہ کر کرنا ہی بہتر ہے۔ یہ آئین برقرار نہیں رہتا تو پھر کسی نئے آئین پر اتفاق بھول جائیں۔صدارتی نظام ناکام ہو چکا۔پاکستان ڈنڈے اور بندوق سے نہیں صرف جمہوریت سے چلے گا۔ https://t.co/nFoLcjFp3i
Pakistan Navy continues to make us proud. Following a distress alert from Mumbai, PMSA Ship Kashmir swiftly rescued the stranded vessel MV Gautam in the Arabian Sea. Our forces provided immediate medical and technical aid to the Indian and Indonesian crew. Humanity first!
BREAKING : Spanish 🇪🇸 PM Pedro Sánchez roars against Trump in Parliament
"Trump is someone who will set the world on fire & then blame smoke caused by that. He has been wrong for 18 days of war. I urge everyone to call him out" 🔥
Sánchez earned RESPECT for courage 🫡
Spanish Prime Minister Pedro Sánchez said Trump’s threats would not cow Madrid into supporting the American-Israeli war in Iran. “We are not going to take a position that goes against our values and principles out of fear of reprisals from others.”https://t.co/mIAk9vKJAA
ٹرمپ نےاپنےدفتر میں شہادت کے منتظر خامنائی کو مارا۔اسکو پتہ ہی نہیں شہادت کسے کہتے ہیں۔اس کو یہ تک نہیں معلوم کہ حسین کون ہیں؟علی کون ہیں؟ اسے کربلا کے بارے میں علم ہی نہیں، اس نے ایسے لوگوں پر جنگ مسلط کی جو ہر وقت مرنے کو تیار ہیں۔اس کے باوجود وہ جال میں پھنس گیا اس نے پہلا میزائل گرانے کیساتھ ہی جنگ ہار دی۔علی خامنائی کو قتل کر دینا ایسا ہے جیسے آپ نے عیسائیوں کے پیشوا( پوپ ) کو قتل کر دیا ہو۔ اگر ٹرمپ کا مقصد ایرانی لوگوں کو سڑکوں پر ��کالنا تھا تو لوگ نکل آئے ہیں لیکن غلط لوگ نکل آئے ہیں۔ سابق امریکی مرین افسر کی تنقید
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
شکوہِ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی
پابجولاں ہی سہی ناچتے گات�� جاتے
اس کی وہ جانے اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
احمد فراز
فرض کرو ، ہم اہل وفا ہوں ، فرض کرو دیوانے ہوں
فرض کرو ، یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
فرض کرو ، یہ جی کی بپتا ، جی سے جوڑ سنائی ہو
فرض کرو ابھی اور ہو اتنی ، آدھی ہم نے چھپائی ہو
فرض کروتمہیںخوش کرنےکےڈھونڈےہم نےبہانےہوں
فرض کرو ، یہ نین تمہارے سچ مچ کے میخانے ہوں
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا ، جھوٹی پیت ہماری ہو
فرض کرو اس پیت کےروگ میںسانس بھی ہم پر بھاری ہو
فرض کرو ، یہ جوگ بجوگ ہم نے ڈھونگ رچایا ہو
فرض کرو ، بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
دیکھ میری جان کہہ گئےباہو،کون دلوں کی جانے“ہو“
بستی بستی صحرا صحرا ، لاکھوں کریں دیوانے “ہو“
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیں
کاسہ لئے ، بھبوت رمائے ، سب کے دوارے پھرتے ہیں
شاعر بھی جو ، میٹھی بانی بول من کو ہرتے ہیں
بنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
ان میں سچےموتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھی
ان میں اتھلےپانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی
گوری دیکھ کے آگے بڑھنا ، سب کا جھوٹا سچا ، ہو
ڈوبنے والی ڈوب گئی وہ گھڑا تھا جس کا کچا ، ہو
ابنِ انشاء
Update: PCB has once again put Pakistan first and clearly told ICC they will not accept "Hybrid Model" at any cost. BCCI still shocked by this statement. I really want Pakistan fans to repost this and support our board 🇵🇰🇮🇳❤️❤️
Watch full video here 👇🏽
https://t.co/TycJ9sRRPz
Dozens of innocent civilians were brutally massacred this morning, with others injured or missing, following a horrific Israeli massacre in which an airstrike struck a five-storey building in Beit Lahiya, northern Gaza.
The building, which belongs to the Ghabayen family, served as a shelter for several families displaced by the ongoing Israeli campaign of ethnic cleansing in the region.
It was a historic speech of Bilawal which has turned the chaotic atmosphere of the National Assembly into a Utopian dream.
So calm, so constructive that everyone is talking civil and sense.
Bravo @BBhuttoZardari
Bibi ka beta ❤️ 🖤💚