تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤگے۔اب پھر سے نظر دوڑاکر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظ�� آتا ہے؟
پھر بار بار نظر دوڑاؤ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہارکر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی۔
﴿سورۃ الملک، ۳-۴﴾
کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔
﴿سورۃ الحدید، ۲۲﴾
اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اُس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔ اُس پر سخت کڑے مزاج کے فرشتے مقرّر ہیں جو اللہ کے کسی حکم میں اُس کی نافرمانی نہیں کرتے، اور وہی کرتے ہیں جس کا اُنہیں حکم دیا جاتا ہے۔
﴿سورۃ التحریم،۶﴾
ون ونڈو مینجر
سندر انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور
عنوان:سابقہ مئی تا اگست کے بل
گزارش ہے کہ ہماری کمپنی کو پچھلے 4 ماہ کے تمام بل موصول نہیں ہوئے ۔ لہذا مہربانی فرماکر ہمیں سابقہ ریکار�� فراہم کیا جائے تاکہ ہم اپنا ریکارڈ محفوظ بنا سکیں۔
شکریہ
پلاٹ نمبر 543
قالَ ﷺ:
سفید بال نہ اکھیڑو، اس لئے کہ جس مسلمان کا کوئی بال حالت اسلام میں سفید ہوا ہو تو وہ اس کے لئے قیامت کے دن نور ہوگا. اس کے بدلے الله اس کے لئے ایک نیکی لکھے گا، اور اس سے ایک گناہ مٹا دے گا.
ابوداؤد 4202
(مشکوٰۃ 4458؛ ترمذی 2821؛ ماجہ 3721؛ نسائی 5071؛ مسند احمد 8193)
جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے
وَالَّذِينَ يَسْعَوْنَ فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُولَٰئِكَ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُونَ
سُورَةُ سَبَإٍ - 38
نبی کریم ﷺ کی سنتوں کے مطابق عمامہ اس پہ کپڑا رکھ کر کھلا چوغہ شلوار ٹخنوں سے اوپر، ہاتھ میں عصا ننگے پاؤں تہذیب سے آہستہ آہستہ چلنے والا بزرگ، اسکی ادا الله ﷻ اور اسکے رسول ﷺ کو اتنی پسند آئی کہ پوری دنیا میں اسکا چرچہ کر دیا کہ ایسے بن جاؤ مقبول ہو جاو گے۔
سوچیں اس بار 20+
اور مجھ سے پہلے جو تورات (نازل ہوئی) تھی اس کی تصدیق بھی کرتا ہوں اور (میں) اس لیے بھی (آیا ہوں) کہ بعض چیزیں جو تم پر حرام تھیں ان کو تمہارے لیے حلال کر دوں اور میں تو تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 50