میں پی ٹی آئی کا ناقد ہوں لیکن جب میں یہ دیکھتا ہوں کہ میرے صوبے کا وزیر اعلیٰ کمرشل فلائیٹ میں عام مسافر کی طرح سفر کر رہا ہے اور پنجاب کی وزیر اعلیٰ نجی دورے پر مبینہ طور پر مہنگے سرکاری جہاز میں یورپ جا رہی ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں کہ سرکاری خزانے کا اس طرح کا استعمال کیوں تو دل کٹتا ہے۔ میرے صوبے کا وزیر اعلیٰ اسلام آباد کی سڑکوں پر پولیس کے دھکے کھا رہا ہو اور پنجاب کی وزیر اعلیٰ چند کلو میٹر دور معرکہ حق کی یاد گاری عمارت کی افتتاحی تقریب میں تمام بڑوں کے ساتھ کھڑی ہوں۔ کم از کم عوامی سطح پر تو تھوڑا لحاظ کر لیں۔ عبداللہ خان
@AbdullahKhan333
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پٹرول اصل قیمت سے 133 روپے مہنگا، ڈیزل اصل قیمت سے 122 روپے مہنگا۔ شوبازشریف کے بے نتیجہ دوروں اور #MadamThiefMinister کی 11 ارب کے لگژری جہاز میں لندن "چھٹیوں" کا خرچہ جو نکالنا تھا۔
پنجاب کی عوام انتظار کر رہی ہے آپ نے ہمت دیکھانی ہے آپ 300 نہیں 13 کروڑ لوگ ہیں ہم میں سے کوئی ڈاکٹر یاسمین راشد سے قیمتی نہیں ہے وہ سب سے قیمتی ہیں اگر وہ جیل کاٹ سکتی ہیں تو ہم بھی جیل جائیں گے کوئی فرق نہیں پڑتا سٹریٹ موومنٹ ��۔ارا حق ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پنجاب کی پی ٹی آئی سے خطاب
ضلع مری میں پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پر سول افراد کے مبینہ چھاپوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
یہ عمل آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 14 کے تحت گھر کی حرمت اور شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
سیاسی اختلاف کی بنیاد پر پی ٹی ائی کارکنان کو ہراساں کرنا ناقابلِ قبول ہے۔
تحریک انصاف پنجاب کی اسٹیبلشمنٹ کے کور کمانڈرز اور ان کا فیلڈ مارشل سہیل آفریدی کو پنجاب نہیں آنے دے رہا۔
یہ تحریک انصاف کے نمائندے نہیں بلکہ سامراجی اشرافیہ کے نمائندے ہیں جو پارٹی پر تسلط قائم رکھنا چاہتے ہیں۔
سہیل آفریدی پنجاب آنا ہوگا
آپ کو
@SohailAfridiISF
اگر مریم نواز کی صاحبزادی کو آخ��ی سال میں برطانیہ کی یونورسٹی نکال دے تو ان کا کیا حال ہوتا خود 1کروڑ خرچ کر کے 12ارب کے عوامی پیسوں پر جہاز پر گریجویشن پر پہنچ گئیں اور یہ افغان نوجوان بچیاں ، ان کا کیا قصور ہے؟ کنگ ایڈورڈ کی انچارج مریم نواز بن گئی ہے اس لیے؟
آپ کے بچے کی کالج میں غیر حاضری کی معلومات، اب ایک ایس ایم ایس کی دوری پر!
پاکستان اور خیبر پختونخوا میں پہلی بار، ہائر ایجوکیشن کالجز میں اگر کوئی طالب علم کسی بھی کلاس میں غیر حاضر ہو، تو اس کے والدین کو ایک ایس ایم ایس کے ذریعے فوراً اطلاع دی جائے گی، تاکہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم اور کالج میں حاضری پر نظر رکھ سکیں۔
آنے والی نسلوں کی بہترین تربیت کرنا حکومت اور والدین کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اسی لیے خیبر پختونخوا ہائر ایجوکیشن قدم بہ قدم والدین کے ساتھ کھڑی ہے۔
اس کلپ میں بڑا سوال یہ ہے کہ اگر وہ چھٹی پر ہیں تو پھر آخر انہوں نے حکومت کے نجی طیارے کا استعمال کیسے کیا؟ ان کی چھٹی اور اس نجی طیارے کے اخراجات پاکستانی عوام ادا کر رہے ہیں۔ یہ ناقابلِ یقین ہے کہ یہ خبر مرکزی سرخی کیوں نہیں بنی۔ آخر ہر کوئی ان سے اس بارے میں سوال کیوں نہیں کر رہا؟مبینہ طور پر انہوں نے سرکاری خرچ پر نجی طیارہ استعمال کیا، ایسے وقت میں جب ملک اور اس کے عوام مہنگائی اور غربت کے ہاتھوں بدحال ہیں۔ اس قدر تکبر واقعی حیران کن ہے۔ زلفی بخاری
@sayedzbukhari
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سوال تو ہو گا کہ مریم نواز غریب عوام کا 1200 کروڑ روپیہ لگا کر پہلے ایک پر تعیش جہاز خریدتی ہیں جو برطانیہ کےکسی وزیراعظم نے کبھی نہ خریدا
اب چار دن میں لندن میں غریب عوام کا سوا کروڑ روپیہ اجاڑ دیا
مریم نواز کی بیٹی کی گریجویشن کی تقریب میں شرکت کا خرچہ غریب پاکستانی عوام کرے؟
🚨 یہ لانگ مارچ اسلام آباد پر حملہ نہیں عدالتوں کے حق میں ہے ،آپ کے احکامات پر حکومتی ادارے اور سپرٹنڈنٹ اڈیالہ عملدرآمد نہیں کرتا ، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کا چھکا
عدم اعتماد کے بعد عمران خان کو نقصان پہنچانے میں طارق بشیر چیمہ اگلی صفوں میں تھا
طارق بشیر چیمہ نے گجرات کے چوہدری برادران کی سیاست کو برباد کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور دونوں گھرانوں کے بیچ میں فاصلے پیدا کیے اور پھر ان فاصلوں کو مزید بڑھایا
چوہدری شجاعت اور چوہدری وجاہت نے جب عمران خان سے رستے جدا کیے تو انہیں عوام کی شدید نفرت کا سامنا کرنا پڑا اور گجرات میں چوہدری وجاہت کے بیٹے حسین الٰہی صرف 41 ہزار ووٹ حاصل کر سکے اور ان کے مدمقابل PTI کے امیدوار نے ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے اسی طرح چوہدری شجاعت کے دونوں بیٹے ملا کر بھی تیس ہزار سے زیادہ ووٹ نہ لے سکے اور ان کے مقابلے میں پرویز الٰہی کی بیوی اور مونس الٰہی کی والدہ قیصرہ الہی نے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کیے یوں مونس الٰہی نے چوہدری برادران کا نام بالکل مٹنے سے بچا لیا لیکن چوہدری شجاعت اور چوہدری وجاہت نے طارق بشیر چیمہ اور اس جیسے باقی شیطان لوگوں کی باتوں میں آ کر اپنے بیٹوں کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفنا دی
طارق بشیر چیمہ ایک جرائم پیشہ انسان ہے او�� اسی طرح اس کا بیٹا بھی ایک کریمنل مائنڈڈ شخص ہے اور اب ضمنی الیکشن میں باپ بیٹا دعویٰ کر رہے کہ وہ PTI کا ووٹ بھی حاصل کریں گے
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں عورتوں کیساتھ جنسی زیادتی میں بھی طارق بشیر چیمہ کا بیٹا ولی داد چیمہ ملوث تھا جسے طارق بشیر چیمہ نے اپنے اثرورسوخ سے بچا لیا
طارق بشیر چیمہ کو PTI کا ووٹ ملنا عمران خان کے نظرے اور سوچ سے دشمنی کے مترادف ہے اس شخص کے خون میں غداری، منافقت اور دھوکا دہی ہے
ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ مریم صفدر گلف اسٹریم طیارے پر لندن پہنچی ہیں، جہاں صرف تین دن کی پارکنگ فیس 35 لاکھ روپے جبکہ فیول کی مد میں 78 لاکھ روپے خرچ ہو رہے ہیں، یعنی سوا کروڑ روپ�� کا خرچہ بنتا ہے۔ دوسری جانب صدر زرداری نجی دورے کے لیے بھی سرکاری جہاز استعمال کر رہے ہیں، جس کی پارکنگ فیس ہی 54 لاکھ روپے بنتی ہے! محمد مالک
ایک طرف عوام کو کفایت شعاری اور قربانی کا درس دیا جاتا ہے، دوسری طرف حکمرانوں کے شاہانہ سفری اخراجات پر کروڑوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔ آخر یہ دوہرا معیار کب ختم ہوگا؟
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
ٹیم انیس ستی شہید کے ایکٹو رکن ادیب عباسی کے گھر نامعلوم افراد کا پولیس کے ساتھ چھاپا ادیب عباسی کو گرفتار کرنے کے لیے نامعلوم افراد ان ایکشن ادیب عباسی گھر پہ موجود نہ تھے انشاءاللہ ان گرفتاریوں اور چھاپوں سے گھبرانے والے نہیں ٹیم انیس ستی شہید گراؤنڈ میں رہ کر 27 ستمبر لانگ مارچ لائزیشن جاری رکھے گی
ان ہتھکنڈوں سے نہ تو تحریک میں کوئی سستی ائے گی نہ ہی ہم پیچھے ہٹیں گے انشاءاللہ 27 تاریخ کو ہم یہ ثابت کر کے دکھائیں گے ظلم اور جبر کی حکومت زیادہ ایسا نہیں رہ سکتی اور اپنے کپتان عمران خان کے رہائی لے کے ہی دم لیں گے
🚨پاکستان کے خلاف اس سے پہلے اس کے باوُجی نے ممبئی حملےکے متعلق بیان دیا تھا جسکو کو انڈیا نے عالمی عدالت میں پاکستان کے خلاف ثبوت کے طور پر پیش کیا تھا.🖐🏿