Strongly condemn the police raid yet again on the residence of Ch Pervez Elahi.
No end to yazeediyat launched on PTI and its supporters.
The mindset behind this tyranny is that this will weaken the party.
A political party only weakens when it loses its vote bank, as have all the PDM parties.
These terror tactics are only increasing sympathy for PTI.
جو نتائج آرہے ہیں ان کی روشنی میں تحریک انصاف کم از کم 15 نشستیں جیت رہی ہے۔ مگر تمام پولنگ سٹیشنز پر ذمہ داریوں پر مامور ہمارے سب لوگوں کیلئے نہایت اہم ہے کہ ریٹرننگ افسران سے سرکاری نتائج کے حصول تک ا��نی جگہ بالکل نہ چھوڑیں۔
بھارتی حکام کیجانب سے ہمارے پیارے نبی ﷺ کےبارے میں BJP کی ترجمان کے توہین آمیز کلمات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کےگھر مسمارکئے جانےپر نہایت تشویش ہے۔ اپنے مسلم شہریوں، جن کے جذبات دنیا بھر کے مسلمانوں کی طر�� شدید مجروح ہوئے، کے حوالے سے حساسیت کا مظاہرہ کرنے کی
گزشتہ شب ہمارےجلسے کی نہایت پرجوش اور یادگارحمایت پر میں اہلِ کراچی کا مشکور ہوں۔ یہ مقامی سہولت کاروں اور بدعنوان سیاسی مافیا کی معاونت سے حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف پاکستان کی خودمختاری و جمہوریت (کے بقاء و تحفظ) کی جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Since there's no Prime Minister in Pakistan. I Rai Tariq walait proudly announce myself as the caretaker Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan & will perform my duties as per constitution of Pakistan.
آج جبNCOC کاکام پایۂ تکمیل کوپہنچاچاہتاہےتومیں پیشہ وارانہ اور ملک گیر سطح پر نہایت مربوط اندازمیں وباءسے نمٹنےپرNCOC کی قیادت+ٹیم کومبارکباد پیش کرتاہوں۔یہی وجہ ہےکہ ہماری حکمت عملی کودنیابھرمیں کامیاب ترین قراردیتےہوئےعالمی ادارے+اس شعبےسےوابستہ افراداسکی بھرپورتحسین کررہےہیں
Today, as NCOC closes down, I want to congratulate the NCOC team & it's ldership for a professional, nationally-coordinated response to the pandemic. As a result our Covid response was recognised by int agenciies & people in the field as one of the most successful globally.