BLA کے خلاف شدید جنگ کی ایکٹنگ کھاریاں کی پبی میں ہو رہی ہے، جو غریب فوجی بلوچستان میں مارے جا رہے ہیں ان بدلہ کھاریاں کی پہاڑیوں میں فلم بنا کر لیا جا رہا ہے بعد میں حوالدار MF اور عمر چیمہ ٹویٹ کر کے فوج کی بہادری کے قصے سنائیں گے
مولانا فضل الرحمان نے تو شہدا کی تکریم کا خیال نہیں کیا
لیکن جب جرنیلوں نے کارگل سے اپنے ہی فوجیوں کی لاشیں لینے سے انکار کر دیا تو بھارتیوں نے ان کے جنازے پڑھا کر انہیں پہاڑوں میں ہی دفنا دیا کیا یہ شہدا کی عزت تھی ؟
میں ایک بلوچ ہوں، آئیں میں آپکو بلوچستان کی وہ ترقی دیکھاؤں گی۔ جو دشمنوں سے ہضم نہیں ہو رہی ہے۔۔!!!
میں ریاست سے پوچھنا چاہتی ہوں ، کہ کیوں بلوچستان کو اتنی ترقی دی کہ انڈیا، چین ، امریکہ اور اسرائیل سے یہ ��رقی ہضم نہیں ہورہی ہے!!!!
#Balochistan
پاکستان میں اب فوج کا وجود نہیں رہا بلکہ یہ ایک مکمل عسکری سیاسی پارٹی بن چکی ہے، جس کا چیئرمین عاصم منیر ہے اور ڈی جی آئی ایس آئی اس پارٹی کا جنرل سیکریٹری ہے۔
پاکستان کو اسرائیل اور امریکہ سے محفوظ بنانا اور ان سے بدلا لینا ہے تو انکے منظور نظر عاصم اور شہباز کو حکومت سے باہر کرنا ہوگا۔ پاکستان کی عوام کو آپریشن رجیم چینج کرنا ہوگا۔
#FreeImranKhan
ٹی ٹی پی افغانستان کی سرزمین استعمال کر رہی ہے اسلئے ہم نے افغانستان پہ حملے کئے
امریکہ اور اسرائیل کچھ عرب ممالک میں اپنے اڈوں سے براہراست ایران پہ حملے کر رہے ہین لیکن ایران کو ان اڈوں پہ حملہ نہیں کرنا چاہیئے تھا!
ٹکنولوجیا لاجک!