بھکاری تو اب زیادہ ہوئے ہیں۔ ورنہ یہ کام پہلے صرف حکمران کرتے تھے۔ مگر اب تو اداروں کے سربراہان بھی اب بھیک مانگنے جاتے ہیں۔ قوم آپ پر ہی گئی ہے
#Eid2024#EidAlFitr
پبلک سروس میسج
بھیک مانگنا پاکستان میں بہت بڑا کاروبار بن گیا ھے جسمیں شاید ھماری 10فیصد آبادی مصروف ھے۔ فخر کی بات ھے کہ ھم بھکاری بہت بڑی تعداد میں ایکسپورٹ بھی کرتے ھیں ۔ اس کاروبار میں بڑے امیر ٹھیکیدار بھکاریوں کو ملازمتیں دیتے ھیں اور اگر بھکاری گرفتار ھوں کیونکہ یہ غیر قانونی کام ھے تو بڑے بڑے وکیل عدالتوں میں انکی ضمانتوں کے لئیے پیش ھوتے ھیں۔ تقریبا سب شہروں میں انتظامیہ معقول معاوضے کے عوض اس کاروبار کی سر پرستی کرتی ھے۔ تمام بھکاریوں کو بھیک مانگنے کے پوائنٹ پے پک اینڈ ڈراپ سروس ٹھیکیدار میسر کرتے ھیں۔ یہ لوگ پارٹ ٹائم دوسرے جرائم میں بھی ملوث ھوتے ھیں۔ بھیک مانگنے کے نئے طریقے ایجاد کیے جاتے ھیں۔ حج اور عمرے پہ پاکستانیوں بھکاریوں کی بڑی تعداد ایکسپورٹ ھوتی ھے اس سال 90فیصد گرفتاریاں پاکستانی بھکاریوں کی ھوئ ھیں۔ یہ لوگ عموما یتیم خانے یا مسجد کی تعمیر کے لئیے بھیک مانگتے ھیں ۔ ان کا پارٹ ٹائم کام جیب کتروں کا بھی کرتے ھیں ۔
یہ سب کیا ہے : نون لیگی صحافی کہ رہے ہیں نواز شریف عید کے بعد لانگ مارچ کریں گے اپنی بیٹی مریم کے خلاف - ہیں -- نواز شریف ماڈل ٹاؤن میں بیٹھ کر پنجاب اور شہباز حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کی تیاری کر رہے ہیں - ان لوگوں کو ذرا بھی شرم نہیں - بری طرح ہار گئے اور جعلی ووٹوں کے نتیجے بنا کر انکو وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا اور اب انکے ناراض لیڈر اپنی ہی پارٹی اور حکومت کے خلاف تلواریں اٹھا رہے ہیں - یہ کتنے گرے پڑے لوگ ہیں - بھیک میں حکومت اور سیٹیں لے لیتیں ہیں اور پھر آکڑ بھی دکھاتے ہیں - بھکاری بھی کبھی حکم چلا سکتے ہیں ?
حکومت کی طرف سے عوام کے لیے عیدی
عید سے قبل حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا: بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی
یہ لوگ تو 300 یونٹ مفت دینے والے تھے؟
'یونیورسٹی آف بلوچستان' میں ملازمین کو 2مہینوں سےتنخواہیں نہی مل رہی
یہ خبر ہمارے تک پہنچی ہے براہ مہربانی اگر یہ سچ ہے تو لوگوں کو تنخواہ دی جائے
لوگوں نے اپنےگھر چلانے ہوتے ہیں