موسم کو موسم کی بہاروں نے لوٹا..😒
کشتی کو ساحل کے کناروں نے لوٹا...🙃
ارے تم تو ڈرتی ہو میری ایک ہی قسم سے...🥺
تمہاری قسموں سے مجھے ہزاروں نے لوٹا...😇
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※Ãhmêë ✤͜ ※•┅᯽*
*♡*
اگر کبھی میری یادوں سے تیری آزادی ہو جائے💔
اگر کسی اور کے ساتھ تیری شادی ہو جائے🤨
تو ہو سکے میرے عشق کا مجھے دام دینا🖤
اپنے بیٹے کو میرا ہی نام دینا😊
#Ahmad
اگر کبھی میری یادوں سے تیری آزادی ہو جائے💔
اگر کسی اور کے ساتھ تیری شادی ہو جائے🤨
تو ہو سکے میرے عشق کا مجھے دام دینا🖤
اپنے بیٹے کو میرا ہی نام دینا😊
#Ahmad