سرکاری سکول کے استادوں کے لئے آپ سب کے ساتھ مل کر ہم نے بھرپور مہم چلائی تھی وزیر تعلیم پنجاب کی سرکاری استادوں کی مسلسل تذلیل اور تحقیر کے باوجود جس طرح سرکاری سکولوں کے بچوں نے ٹاپ پوزیشن لی وہ کمال ہے موجودہ حکومت سرکاری سکول ختم کر رہی ہے جبکہ سرکاری سکولوں میں غریب ترین بچے جاتے ہیں سرکاری سکولوں کے فروغ کی ضرورت اور سرکاری استادوں کو ٹاپ کی سیلری دینی چاہیے یہ قوم کے مستقبل کا معاملہ ہے
پاکستان کے پانچ وزرائے اعظم نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی لیکن کسی کا انجام اچھا نہیں ہوا۔ بھٹوکو پھانسی پر لٹکا دیا گیا، بینظیر اور لیاقت علی خان قتل ہوگئے، ایک نے جنرل ایوب خان کے دباؤ میں سیاست چھوڑ دی اور عمران خان پچھلے تین سال سے جیل میں ہے۔ https://t.co/NQEc34LSld
اویس لغاری کے مطابق بجلی کی قیمت سستی کرنے سے تو آئی ایم ایف روک دیتا ہے
مگر یہ جو روز روز ججوں اور الیٹ کلاس کی اربوں کی مراعات حکومت بڑھاتی کیا اس میں آئی ایم ایف کا کمشن ہے کہ یہاں چپ رہتا ہے ؟
پٹرولیم لیوی میں اضافہ کا سارا بوجھ گھر چلانے والی عورت کے کندھوں پر آتا ہے۔
Jamaat e Islami women karachi
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#EndPetrolLevy
بلکل نیکی کر کے جتانا نہیں چاہتے ۔ صرف معمولی سے سرجری کے لئے لندن جاتی ہے اور کفایت شعار تو اتنی ہے بس معمولی سے 11ارب ولا جہاز خریدا ۔اور جب معمولی سے دورے کے لئے باہر جاتی ہے تو قوم کے خزانے کے پیسو پر ماسیو اور خاندان والوں کے ساتھ جاتی ہے 😜😆😆