@RubinakhalidPPP Asalam Alekum
Behn Ek request ha toor chappe dera Adam khel f.r kohat ma benazir incom support program k help bilkul b nhi ha wah k log bht pareshan ha please in ki help k lea kisi ko ap bole 03359055009 faiz ullah wahn party k zimedar hain
مریم نواز کی سیاست سے آپ لاکھ اختلاف کریں۔لیکن اپنے باپ کی ڈھال بننے والی بیٹی کا کریڈٹ ضرور دینا پڑے گا۔ایک وقت تھا جب میاں صاحب کی سیاست کو نقصان پہچانے کی ذمہ داری مریم نواز پر تھی۔آج میاں صاحب کے ناقابل یقین استقبال کے ساتھ واپسی میں بڑا کردار بھی مریم نواز کو جاتا ہے۔ چار سال بعد اپنے والد کی آمد پر مریم نواز کی آنکھیں چھلکنا فطری عمل ہے۔