Aoa dosto aj Mei apne Khan naiay Pakistan Mei khud ko welcome krti hu feelings proud Allah Pak khan ko bori Nazar se bachaiay apne hifzo amaan mei rakhay ameen😘😘😘😘
مبارک ہو پاکستانیو. آج یوم نجات ہے. اللہ پاکستان اور پاکستانیو پر اپنا رحم و کرم کریں اور ہمیں عمران خان جیسا حکمران عطا کریں.
آمین. جشن آزادی مبارک
ڈٹ کے کھڑا ہے اب کپتنان نیا بنے گا پاکستان انشاءاللہ
اسلام علیکم ٹیوٹرستان. امید ہے سب خیریت سے ہوں گے . اپنا اور اپنوں کا خیال رکھتے ہوں گے. الیکشن کی آمد آمد ہے. برائے مہربانی ووٹ کا صحیح استعمال کریں اور آزمائے ہوؤں کو نہ آزمائیں.
شکریہ
جب ذہن میں کوئی سوچ سر نہ اٹھائے.. دل خواہشات سے پاک ہو اور اظہار کیلیے الفاظ نہ ملیں تو سمجھ جائیں کے آپ ایک مطمئن زندگی بسر کر رہے ہیں اور اللہ کے شکر گزار بندوں میں سے ہیں.
بعض لوگ اپنے اندر بے پناہ کشش رکھتے ہیں کہ دِل آپ ہی آپ اُن کی طرف کھنچتا ہے اور پھر وہ اتنے عزیز ہو جاتے ہیں کہ کہیں بھی رہیں، مُحبّت میں کمی نہیں آتی کیونکہ اُن کی ہر ادا دِل پر نقش ہو چُکی ہوتی ہے۔۔