اول ختم نبوت کا کوئ بھی منکر مجھے فالو نہ کرے۔دوم اختلاف رائے خوش آمدید لیکن ادب و اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے۔جس میں برداشت نہ ہو وہ برائے مہربانی دور رہے۔
انتہائی درجے کا ذلیل انسان تھا وہ شخص جس نے یہ قانون بنایا تھا
کہ 10 سے 20 لاکھ تنخواہ لینے والے کو پٹرول بجلی گھر اور گاڑی سب فری ملے گا
جبکہ 20،30 ہزار تنخواہ لینے والا کو ہر چیز اپنی تنخواہ سے خریدنا ہو گا
شرمیلا فاروقی کے پیرس میں بچے بغیر بجلی کے زمین پر بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں۔ سڑکیں تباہ ہوچکی ہیں لوگوں کے اصل تاثرات اگر ہم ٹی وی پر چلائیں تو پیمرا ہمارا شو بند کر دے، علینہ شگری
پاکستان میں 87 شوگر ملیں ہیں جن میں سے 40 سیاستدانوں کی ہیں،نوازشریف کی نو اور زرداری کی دس شوگر ملیں ہیں،ہم پاکستانی دنیا کی واحد قوم ہیں جو غریب ہونے کے باوجود امیروں کو پالتے ہیں یہ کس منہ سے اپنے آپ کو عوام کا ہمدرد کہتے ہیں بجلی چوری یہ کرتے ہیں بل ہم بھرتےہیں ! ایثار رانا🔥
سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں مگر گھی اور چینی کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی
کیونکہ سبزیاں اور پھل کسان اگاتا ہے اور گھی اور چینی سرمایہ دار بناتا ہے
اُم رباب کیس - یہ لڑکی آج ہار گئی ہے ؛ عدالت نے امہ رباب کے دادا، والد اور چاچا کے قتل میں نامزد پیپلزپارٹی کے دو موجودہ اراکین صوبائی اسمبلی سمیت دیگر کو ملزمان کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کردیا۔
یہ لڑکی نہیں پاکستان کا نظام انصاف یہ کیس ہارا ہے ،شیم آن جوڈیشل سسٹم
ہمارا ملک پاکستان ایک غریب ملک ہے یا حکمرانوں نے غریب ترین بنا دیا ہے اور یوں ہمارا ملک قرضوں تلے دبے ہوئے ہیں، ایک قرض تلے ملک میں 11 ارب کے جہاز اور کروڑوں سیلری پر گوروں کی تعیناتی، سینیٹ چیئرمین کے لیے 9 کروڑ کی نئی گاڑیاں
اس قوم پر ظلم کے اور کتنے پہاڑ توڑنے ہیں؟
اگر کفایت شعاری کی تازہ ترین مہم کا عملی مظاہرہ دیکھنا ہے تو افطاری کے وقت اسلام آباد کے مہنگے ترین ہوٹلوں اور کلبوں کی پارکنگ میں کھڑیں قطار در قطار سبز نمبر پلیٹس کی مہنگی ترین SUV گاڑیوں کا روح پرور نظارہ ہی کافی ہے۔
آخر قربانی حکمران کیوں دیں، ہم ہیں نہ!!!
127 ارب ڈالر کے مقروض ملک کا ایک اسسٹنٹ کمشنر 2 کروڑ کی گاڑی میں 6 گارڈز کے ساتھ پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرتا ہے کہ کہیں ریڑھی والا قوم کو لوٹ تو نہیں رہا۔😜🤣
اگر ۱۰۰۰ روپئے مزدوری لینےوالا اپنا بجلی، گیس ، پانی اور پٹرول کا خرچہ اپنے ہزار روپئے سے ادا کرتاہے تو پھر ایک جج، مجسٹریٹ یا کمشنر اور دیگر اعلیٰ افسران ملینز میں تنخوائیں اور اُوپر کی unlimited آمدنی حاصل کرنے کے باوجود ایک ہزار روپئے والے مزدور کے ہزار روپئے
تیل اور بجلی کی قیمتوں پر ہر اپوزیشن سیاست کرتی ہے مسلم لیگ ن جب اپوزیشن میں تھی تو چند روپے تیل مہنگا ہونے پر آسمان سر پر اٹھا لیتی تھی اب خود حکومت میں آئی ہے تو تیل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی وجہ عالمی منڈی کی قیمت کو قرار دیتی ہے لیکن وہاں تو آج تیل سستا ہو گیا🤔
مہر بخاری کے حکومت سے چند اہم سوال🚨
1.اگر ملک میں ایک ماہ کے پٹرول کے ذخائر موجود تھے تو پھر قیمتیں کیوں بڑھائی گئیں؟
2.اگر55 سے 60 روپے فی بیرل تیل مل رہا تھا تو قیمتیں کیوں بڑھائی گئیں؟
3.انڈیا کی طرح روس سے سستا تیل کیوں نہیں لیا جا رہا؟
4.جو پٹرول لیوی کی ضرورت میں پیسے جمع ہوتے ہیں، وہ پٹرول پر تو نہیں لگتے، وہ کہاں جاتے ہیں؟
وزیراعظم نے ایران جنگ کے تناظر میں کفایت شعاری کا اعلان کر دیا۔ پر سب سے بے معنی اور غیر فعال اداروں اسمبلی و سینیٹ کے بارے کُچھ کہا ہی نہیں ؟ فیصلے تو ویسے بھی کہیں اور ہوتے ہیں ، اجلاسوں پر کڑوڑوں خرچ کرنے کا مقصد؟