بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خواتین بینیفشریز کے لیے اہم پیغام
جن مستحق خواتین نے ابھی تک بی آئی ایس پی دفتر سے اپنی مفت بینظیر سم حاصل نہیں کی، یا کسی دوسری جگہ سے سم حاصل کی ہے، وہ دوبارہ سے اپنے قریبی بی آئی ایس پی سے سم حاصل کریں۔ یاد رکھیں!
بینظیر کفالت پروگرام کے وظائف کی رقم صرف بی آئی ایس پی دفتر سے جاری کردہ سم پر ہی منتقل کی جائے گی۔ مفت سم حاصل کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ اور ذاتی موبائل فون ساتھ لے کر اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے بینظیر سم مفت حاصل کریں۔
#BISP #BenazirMobileSIM #BenazirKafaalat #FinancialInclusion #WomenEmpowerment
جیو ٹی وی نے پہلے ضبط ڈرامہ کی قسط 20 کو پرائیویٹ کیا ۔ پھر یوٹیوب ایڈیٹر کا استعمال کرتے ہوئے اس میں سے یہ کلپ ہی کاٹ دیا جس میں اداکارہ سارہ اعجاز خان اسلامک اسٹڈیز کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر ہے ۔ اور ممکنہ طور پر کتاب میں قرآنی آیات بھی ہوں گی ۔
میں نے خود چیک کیا یہ قسط موجود نہیں تھی ۔ جو کہ 20 جون کو نشر ہوئی ۔ 19 قسط تھی 21 تھی لیکن 20 غائب تھی ۔ لیکن اب 20 واپس پبلک ہوئی ہے تو اس میں یہ کلپ ہی سرے سے موجود نہیں ہے ۔
یہ نادانستہ تو نہیں ہوسکتا ۔ یہ غیر ارادی بھی نہیں ہوسکتا ۔ کیوں کہ ڈرامہ ریکارڈنگ دسیوں لوگوں کی موجودگی میں ہوتی ہے ۔ پوری ٹیم ہوتی ہے ۔ جیو اور جنگ گروپ رنگے ہاتھوں پکڑے جاچکے ہیں ۔ اب معاملہ معافی تلافی سے ختم نہیں ہوسکتا ۔ اس پر تحقیقات ہونی چاہئیں اور زمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے ۔
@bisp_pakistan حیاء اور شرم آپ لوگوں کو ہے نہیں گرمیوں میں اب ایک بار پھر خواتین کو ذلیل خوار کرو گے،،، جب سم دیا جا رہا تھا تو اس ٹائم ڈیجیٹل والٹ ایکٹیو کیوں نہیں کیا جا رہا تھا، لک لعنت ہو ایسے حکمران اور اس پروگرام کے چیئرپرسن پر
@bisp_pakistan حیاء اور شرم آپ لوگوں کو ہے نہیں گرمیوں میں اب ایک بار پھر خواتین کو ذلیل خوار کرو گے،،، جب سم دیا جا رہا تھا تو اس ٹائم ڈیجیٹل والٹ ایکٹیو کیوں نہیں کیا جا رہا تھا،
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشریز کے لیے اہم اطلاع:
✅ جن خواتین نے بینظیر سم حاصل کر لی ہے
اپنے متعلقہ بینک کے قریبی ریٹیلر سے بائیو میٹرک تصدیق مکمل کروائیں اور اپنا ڈیجیٹل والٹ فعال کروائیں تاکہ مالی معاونت بروقت اور آسانی سے وصول کی جا سکے۔
📱 جن خواتین نے ابھی تک بینظیر سم حاصل نہیں کی
اپنا زیرِ استعمال موبائل فون اور اصل شناختی کارڈ ساتھ لے کر قریبی BISP دفتر تشریف لے جائیں اور نئی سم حاصل کریں۔
🔔 ڈیجیٹل والٹ کی فعالی
سم حاصل کرنے کے 3 دن بعد اپنے متعلقہ بینک کے قریبی ریٹیلر سے رابطہ کر کے اپنا ڈیجیٹل والٹ فعال کروانا یقینی بنائیں۔
⏳ یاد رکھیں
بینظیر سم حاصل کرنے کی آخری تاریخ: 30 جون 2026 ہے
#BISP #DigitalWallet #BenazirSIM #FinancialInclusion #EmpoweringWomen
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خواتین بینیفشریز کیلئے اہم اعلان:
بی آئی ایس پی کی خواتین بینفشریز کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے بینظیر موبائل سم کے حصول کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اب مستحق خواتین 30 جون 2026 تک اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے اپنی موبائل سم بالکل مفت حاصل کر سکتی ہیں۔
#BISP #WomenEmpowerment #BISPUpdates #DigitalInclusion #BenazirMobileSIM
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
فورسز کی طرف سے تاجران کی دکانوں کے تالے توڑ کر اشیائے خوردونوش، زیورات و نقدی رقوم کی لوٹ مار کرنا انتہائی شرمناک ہے- حکمرانوں کے ساتھ ہماری جنگ صرف اس بنیاد پر ہے کہ وہ ہمارے وسائل کھا جاتے ہیں اور اپنی لوٹ مار کے تحفظ کیلئے فورسز کا استعمال کرتے ہیں- اور اب ان فورسز کی طرف سے لوگوں کی ذاتی املاک کو نقصان پہنچانا ، گھروں میں گھُس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے-
حکمرانوں کو متنبی کرتے ہیں کہ ایسے اقدامات سے گریز کریں اور پُرامن عوام کے تسلیم شدہ مطالبات پر فی الفور عملدرآمد کیا جائے۔
#RightsMovementAJK
ہمیں یہ دن بھی دیکھنا تھا💔
سری نگر اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کا مظاہرہ اور آزاد کشمیرکیی عوام ساتھ اظہار یکجہتی، پاکستانی فورسز کی جانب سے کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت
راولاکوٹ دھرنے میں پہلی بار خواتین کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔
دھرنے کے مقام پر ہزاروں افراد جمع ہیں۔
خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ ہیں، دوسری جانب آج رات کریک ڈاون کا بھی خدشہ ہے۔
یہ جتھہ نہیں اپنا حق مانگنے آئے عوام ہیں۔ ان سے بات چیت میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ بیٹھیے اور راستہ نکالیے اس سے قبل کوئی سانحہ ہو جائے۔ نفرت پہلے ہی بہت بڑھ چکی ہے۔
خدا کیلے اس ظلم کے خلاف نکلیں سابقہ جج عمران خان کی رہائی کیلے میدان میں آگیا دوران گفتگو اہم انکشاف عمران خان کو کس کے کہنے پر قید کیا ہے ایک ایک کا نام لیکر ننگا کردیا سابقہ جج کی گفتگو سن کر سب حیران رہ گئے ۔۔
ایتھے رکھ 🔥🔥
کوٹلی میں کشمیریوں کے گھر غیر قانونی چھاپے مار رہے تھے کوٹلی کی عوام نے پولیس والوں پر چھاپہ مار دیا۔
تم آئے اپنی مرضی سے ہو لیکن جاو گے میری مرضی سے۔