🔴 بریکنگ نیوز:
ایرانی فوج:
رمضان کے مبارک مہینے نے ہمیں اپنے بعض ہتھیاروں کے استعمال سے روک رکھا تھا، کیونکہ یہ وہ وقت ہے جب لڑائی ممنوع ہے۔ لیکن اب جب رمضان ختم ہو چکا ہے، تو دشمن اور یہاں تک کہ اتحادی بھی حیران رہ جائیں گے، پچھتاوے کے لیئے تیار ہوجاؤ۔
نوٹ: شاعر کہنا چاہ رہا ہے پارٹی عید کے بعد شروع ہورہی ہے ۔۔۔ پاپ کارن منگوا لو !!!
Qirtas-UVAS Litrary and Art Society of the Senior Tutor Office arranged Seminar on Literature History and Ahd-e-Hazir of Seerat-un-Nabi (PBUH) at UVAS..Justice (R) Nazeer Ahmad Ghazi was the guest speakers...
صورتحال بڑی گھمبیر ہے ۔ موصوف نے سائیکل تو تھام لی لیکن سائیکل چلانا نہیں جانتے اور پھر کچھ مخمور بھی ہیں کچھ لڑکھڑا ہٹ بھی ہے جس کی وجہ سے بیچ چوراہے قلابازیاں لگا رہے ہیں ۔ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ نے گھبرانا نہیں 😆
جوانوں کومری آہ سحر دے
پھر ان شاہیں بچوں کو بال وپر دے
خدایا آرزو میری یہی ھے
مرا نورِبصیرت عام کردے
اسلام اور دہشت گردی کے موضوع پر آپ نےمیڈیا پر ایسی گفتگوشاید کبھی نہیں سنی ہوگی۔ سنیے اور زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے۔
https://t.co/EnbZQ4k5Ui
کل منظر عام آنے والی وڈیو جس میں رکشہ پر سوار ایک خاتون کی بے حرمتی کی گئی اس پر FIR درج ہو گئی ہے۔اوباش گھٹیا ملزم جلد پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔ ایک اور وڈیو جس میں موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون سے بدتمیزی ہوئی اس پر تفتیش ہو رہی ہے۔
مینار پاکستان کیس میں 66 گرفتاریاں ہو چکیں۔