مہمان خصوصی جامعہ الازہر مصر کے استاذالحدیث پروفیسر ڈاکٹر نصر اللبان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پوری اسلامی دنیا کے دینی اسلامی علمی حلقے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ک�� تحقیق و تدوین سے استفادہ کر رہے ہیں،ان کا علمی وقار اور تحقیقی معیار قابل ستائش ہے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
جسٹس ر نذیر احمد غازی نے تقریب رونمائی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اسلام کے سب سے طاقتور وکیل ہیں، میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے کہوں گا کہ وہ انسائیکلوپیڈیا آف علوم الحدیث کا انگریزی زبان میں بھی ترجمہ کروائیں، منکرینِ حدیث کے لیے یہ بہت بڑا جواب ہے، انھوں نے کہا کہ ایک وقت تھا سکولوں میں عربی زبان لازمی مضمون کے طور پر پڑھائی جاتی تھی جو بند کروا دی گئی سکولوں میں عربی زبان لازمی مضمون کے طور پر پڑھائی جائے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
اوریا مقبول جان نے انسائیکلوپیڈیا آف علوم الحدیث کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت کچھ لوگوں کو اپنے دین کی ترویج و اشاعت کے لئے منتخب کرتا ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری انہی چنیدہ بندوں میں سے ہیں، منکرینِ حدیث نے امت کو تشکیک و ابہام سے دوچار کرنے کی ناکام کوشش کی، مختلف ادوار میں حدیث کے علم و فن پر بڑا کام ہوا فی زمانہ یہ عظیم خدمت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ادا کر رہے ہیں، اسماء الرجال کا علم اور فن مسلم محققین کا کارنامہ ��ے یہ علم سچ کو جھوٹ سے جدا کرتا ہے، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اسماء الرجال پر بھی اس انسائیکلوپیڈیا میں شاندار کام کیا ہے۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے انسائیکلوپیڈیا آف علوم الحدیث کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے انسائیکلوپیڈیا آف حدیث کی صورت میں ایک کارنامہ انجام دیا ہے اس پر میں ان کے لیے اور ان کے صاحبزادگان کی خیرو سلامتی کے لیے دعا گو ہوں انھوں نے کہا کہ دین کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے اپنے ہاتھ لے رکھا ہے اسی لیے ہر دور میں ایسی شخصیات آتی ہیں جو دین کو اس کی اصل اور زیر زبر کے ساتھ آئندہ نسلوں تک پہنچاتے ہیں انھوں نے کہا کہ آپ ﷺ واحد متبرک ہستی ہیں جن کے شمائل، خصائل نہ صرف محفوظ و مامون ہیں بلکہ آپ ﷺ کا فرمایا ہوا ایک ایک حرف اور سنت بھی محفوظ ہے، انھوں نے کہا کہ آپ ﷺ نے عمر بھر منبر پر سے کبھی کسی کا نام لے کر اس کے عیب بیان نہیں فرمائے،اور نہ کسی کی غلطی پر اس سے اظہار نفرت فرمایا آج کے خطبا اس سنت رسول ﷺ پر عمل کریں۔
#EncyclopediaOfHadithStudies
Even though #cities in lower-income countries contribute much less to global GHG emissions, if they don’t act fast enough to moderate their emissions trajectories, there can be no successful global achievement of net zero by 2050. Learn more: https://t.co/MaoPFAwiXv
Pak-EPA with the collaboration of Pakistan Academy of Environmental Sciences is making a positive impact by raising awareness about implementation of Single-use Plastic Prohibition Regulations, 2023. Utilizing eye-catching banners and pasting stickers at eateries in I-8, Isb.
🔌 Uneven gains in access to electricity persist worldwide. While South Asia has made impressive strides, Sub-Saharan Africa still faces challenges.
Check out this interactive #SDG7#DataViz to see how each country performed over the years: https://t.co/GJwoHeYO1K #SDGAtlas
Biodiversity is crucial to the future of all life on the planet and is fundamental to sustainable development. 🌎🌿
Ahead of the #GEFassembly2023 taking place this month, learn about #biodiversity through this @WWF infographic 👇
Green hydrogen has the potential to help mitigate the effects of climate change while creating new sources of income and jobs.
@MMarcela_Silva, Regional Director of Infrastructure @BancoMundialLAC, explains how on #ExpertAnswers: https://t.co/wXudwTRnGJ
💧Groundwater is undervalued, overexploited and mismanaged.
How can we reposition this precious resource at the highest level of policy discussion?
Join us at @siwi_water#WWWeek for a discussion on @TheGwsp-supported report, #EconomicsOfGroundwater: https://t.co/xgy95eKXS9
Putting a price on maritime emissions could provide unique opportunities for climate action and development. But only if we have the right system in place to distribute revenues efficiently and equitably: https://t.co/TOevkEkfcd #EquitableTransition#CarbonRevenues
#Globalwarming of 1.1°C has resulted in more frequent & more intense extreme weather events that have caused dangerous impacts on nature & people worldwide.
Every increment of warming results in rapidly escalating hazards.
#IPCC's Synthesis Report 👉 https://t.co/zAMzd12lR7
Speaking on #IPCC’s Mitigation of #ClimateChange report, released in 2022, the new IPCC Chair @JimSkeaIPCC stressed the importance of limiting warming to 1.5°C.
Watch the full video 🎥 https://t.co/AuK4eGO0wV
Read the report ➡️ https://t.co/mIdBKgvokW
”شَہسوارِ کربلا“
لِباس ہے پھٹا ہُوا، غُبار میں اٹا ہُوا
تمام جِسمِ نازنِیں، ��ِھدا ہُوا کٹا ہُوا
یہ کون ذِی وقار ہے، بَلا کا شَہ سوار ہے
کہ ہے ہزاروں قاتِلوں کے سامنے ڈٹا ہُوا
یہ بِالیقِیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے
یہ جِس کی ایک ضرب سے،کمالِ فنِ حَرب سے
کئی شَقی گرے ہُوئے، تڑَپ رہے ہیں کَرب سے
غَضَب ہے تیغہءِ دوسر کہ ایک ایک وار پر
اُٹھی صدائے الاماں زبان شَرق و غَرب سے
یہ بِالیقِیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے
یہ مردِ حق پرَست ہے،مئے رضاۓ مَست ہے
کہ جِس کے سامنے کوئ،بلند ہے نہ پَست ہے
اُدھر ہزار گھات ہے مگر عجِیب بات ہے
کہ ایک سے ہزار ہا کا حوصلہ شِکَست ہے
یہ بِالیقِیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے
عبا بھی تار تار ہے، تو جِسم بھی فِگار ہے
زمین بھی تَپی ہُوئی،فَلَک بھی شُعلہ بار ہے
مگر یہ مردِ تیغ زن یہ صف شِکن فَلَک فِگن
کمالِ صبر و تنں دہی سے محوِ کارزار ہے
یہ بِالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے
دِلاوَری میں فَرد ہے، بڑا ہی شیر مرد ہے
کہ جِس کے دَبدَبے سے،دُشمنوں کا رَنگ زَرد ہے
حبیبِ مُصطفٰی ہے مُجاہدِ خُدا ہے یہ
جبھی تو اِس کے سامنے یہ فوج گرد بُرد ہے
یہ بِالیقِیں حُسین ہے، نبی کا نورِ عین ہے
اُدھر سپاہِ شام ہے، ہزار اِنتِظام ہے
اُدھر ہیں دُشمنانِ دِیں، اِدھر فَقَط اِمام ہے
مگر عجِیب شان ہے غَضَب کی آن بان ہے
کہ جِس طرَف اُٹھی ہے تیغ بَس خُدا کا نام ہے
یہ بِالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے
شاعر ابو ال��ثر حفیظؔ جالندھری
Thrilled to share the news that Quaid-e-Azam Hostel at @gcuniversitylhr has undergone a major transformation! Well done @DrUsmanbuttar and @Shahzad07835389
With modern amenities and state-of-the-art facilities, it's now a model hostel. Our commitment to providing the best student experience remains unwavering.
Belgrade has installed Serbia's first urban photo-bioreactor, "LIQUID 3," as a means of combating air pollution.
This "liquid tree" contains 600 liters of water and microalgae, which bind carbon dioxide and produce pure oxygen through photosynthesis.