حزب اللہ کے شہید رہنما سید حسن نصر اللہ کی بصیرت پر سلام
انہوں نے چند سال قبل ہی اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ یمن پر سعودی جارحیت کا انجام سعودی عرب کی شکست کے ساتھ ہو گا اور وہ کوشش کریں گے پاکستان اور مصر سمیت اردن و دیگر ان کی طرف سے اس جنگ کو لڑیں۔
#Yemen
یہ ہمارے قائد سید عبدالملک بدر الدین حوثی ہیں جنہوں نے پاکستان پر ہندوستان کے حملہ کی مذمت کی اور کہا کہ یہ امریکہ ہے جس کی ایماء پر ہندوستان نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی۔
یمن پاکستان سے محبت کرتا ہے۔
#Yemen
انکوائری ہوتی تو ایک آدمی جنرل باجوہ نے سامنے آجانا تھا
میں چیختا رہا شور مچاتا رہا تمام جرنیلوں کو کہا چیف جسٹس کو لکھا کہ سایفر کی تحقیقات ہونی چاہئیں
زداری شہباز کو کہا آو بریفنگ اٹینڈ کرو سب بھاگ گئے وزیر کابینہ میں نہیں آئے ۔۔۔ عمران خان
بریکنگ نیوز 🚨
انمول پنکی نے DG کا سارا پروپگنڈا اڑا دیا!!🔥
مجھ سے جھوٹے بیان دلوائے کہ مجھے بنی گالہ میں بلایا گیا تھا!!
پنکی بھی جرنیلوں سے زیادہ باظرف نکلی, کم از کم دھندے میں بھی ظرف دکھا رہی ہے!!