@UrduVirsa لائے جو مست ہیں تربت پہ گُلابی آنکھیں
اور اگر کچھ نہیں دو پھول تو دھر جا ئینگے
زوق جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملا
ان کو مے خانے میں لے آئو سنور جا ئینگے
Would the Prime Minister like to be open with the people in what form the people will have to bear the cost of this new package?
کیا وزیراعظم عوام کو بتانا پسند کرینگے کہ اس معاہدے کی قیمت عوام کو کس شکل میں اٹھانی پڑے گی؟
لماذا لا يرغب رئيس۔۔۔
#Time4Khilafah#ArmiesToAqsa
“A moment comes, which comes but rarely in history, when we step out from the old to the new, when an age ends, and when the soul of a nation, long suppressed, finds utterance.”
Jawaharlal Nehru
احمد فراز کی مشہور غزل
بزبانِ شاعر
سِلسِلے توڑ گیا وہ سَبھی جاتے جاتے
وَرنہ اِتنے تو مَراسِم تھے کہ آتے جاتے
شِکوَۂ ظُلمَتِ شَب سے تو کہِیں بہتر تھا
اپنے حِصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کِتنا آساں تھا تِرے ہجر میں مَرنا جاناں
پِھر بھی اِک عُمر لگی جان سے جاتے جاتے
جَشنِ مَقتَل ہی نہ بَرپا ہُوا وَرنہ ہَم بھی
پابَجَولاں ہی سَہی ناچتے گاتے جاتے
اُس کی وہ جانے، اُسے پاسِ وَفا تھا کہ نہ تھا
تُم فرازؔ اپنی طَرف سے تَو نِبھاتے جاتے
اس غزل کا ایک ایک شعر دل میں اتر جاتا ہے
آواز نیرہ نور
شائر اختر شیرانی
آواز Nayyara Noor sings Akhtar Sheerani اے عشق ہمیں برباد نہ کر https://t.co/O39HZqIPJL via @YouTube