Top Tweets for #Sbca
The SBCA has sealed 26 buildings in Karachi’s Ferozabad Subdivision over the absence of mandatory QR codes and ordered construction to stop. The action took place on November 26 and 27 in PECHS, KAECHS andFerozabad.
#Karachi #SBCA #BuildingSafety #DistrictEast #secondopinionpk

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات اور اضافی منزلوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ، قانون کی بالادستی اور شفافیت ہی محفوظ اور منظم کراچی کی بنیاد ہیں۔
#Karachi
#SBCA
#IllegalConstruction

مراد علی شاہ اور ناصر شاہ صاحب! کراچی کے شہری جاننا چاہتے ہیں کہ ان عمارتوں کے منظور شدہ نقشے، تعمیراتی اجازت نامے اور معائنہ رپورٹس کہاں ہیں؟ عوام کے سامنے مکمل ریکارڈ اور تحقیقات کے نتائج پیش کیے جائیں۔
#SBCA #Karachi #Transparency
#SBCAMoneyMachine

#SBCAMoneyMachine
مراد علی شاہ صاحب! 123 مبینہ غیرقانونی عمارتوں کا معاملہ صرف افسران کی معطلی تک محدود کیوں؟ طاقتور بلڈرز، سہولت کاروں اور متعلقہ سیاسی و انتظامی ذمہ داران کا بھی بلاامتیاز احتساب کیا جائے!
#KarachiDeservesSafety #Accountability #SBCA #SindhGovernment

ANP Sindh President Shahi Syed has blamed illegal construction and alleged government patronage of builders for putting Karachi’s infrastructure under pressure. He has demanded accountability of the SBCA and action against those involved.
@shahisyed
#Karachi #SBCA

کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بنایا گیا
#Karachi #sbca #SindhGovernment #karachimatters
کراچی میں پھر عمارت گر گئی۔
آڈٹ رپورٹ: 740 خطرناک عمارتیں مسمار نہیں ہوئیں۔
لیاری 2025: 27 جاں بحق
قانون ہے، عملدرآمد نہیں۔
اگلی عمارت گرنے سے پہلے کتنی زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں؟
#Karachi #BuildingCollapse #SBCA #Lyari #Pakistan
سندھ بلڈنگ کنٹرول میں
کوئی مہاجر نہیں، صرف
سندھی ہیں
#SBCA #SindhGovernment #KarachiIssues #BuildingControl #AbbtakkNews
کراچی میں اجازت نامہ صرف بیسمنٹ، گراؤنڈ اور پہلی منزل تک تھا، مگر اس سے زیادہ تعمیر کیسے ہوئی اور کسی نے کیوں نہیں روکا؟ ذرائع کے مطابق ایس بی سی اے کی غفلت اور علاقے میں جاری غیر قانونی تعمیرات نے اس المیے کو جنم دیا۔ #Karachi #SBCA #BuildingCollapse

یہ کیسے ممکن ہے کہ صوبائی حکومت کے ماتحت ادارے کی سرپرستی میں غیر قانونی عمارتیں بن رہی ہوں اور صوبائی اس میں ملوث نہ ہو ، پچھلے 5 سال میں بننے والی 1 لاکھ عمارتوں میں سے 85 ہزار غیر قانونی ہیں
@monemzafarkhan
#Karachi #SBCA
رکن سندھ اسمبلی جماعت اسلامی محمد فاروق کی قواعد و ضوابط 85 کے تحت تحریک التواء جمع
کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں چھ منزلہ غیر قانونی عمارت کا انہدام قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنا
#Karachi #SBCA
@mfarooqfarhan

ہمارے منتخب چیئرمین نے تمام متعلقہ اداروں کو غیر قانونی تعمیرات ہونے کے حوالے سے نوٹسز بھجوائے لیکن کسی کے کان پر جوں نہیں رینگی ، مراد علی شاہ بتائیں کہ کیا اسٹے آرڈر اس لئے تھا کہ آپ غیر قانونی عمارت تعمیر کرتے چلےجائیں ؟
@monemzafarkhan
#Karachi #SBCA
غیر قانونی تعمیرات اور بلڈنگ مافیا کی سرپرستی نے شہر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کی سرپرستی کے بغیر اس بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات جاری رہنا ممکن نہیں.
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan
#Karachi #SBCA

کرپشن کا ایک دھندا ہے جو نیچے سے اوپر تک جاتا ہے، ڈھائی تین مہینے میں بلڈنگ بنا دی جاتی ہے، بلڈرز کے ساتھ ملی بھگت کر کے اسٹے آرڈر لے لیتے ہیں، کمرشلائزیشن کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔
@Saifuddin_Adv
#Karachi #SBCA
Approved for two floors. Built to six.
A building collapse in Karachi killed at least 3 and injured 14. Sindh CM Murad Ali Shah says it couldn't have happened without government officials involved.
#Karachi #Pakistan #BuildingCollapse #SBCA
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان,نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ کے ہمراہ پلاٹ نمبر C-163بلاک 4 کراچی ایڈمن سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات کے انہدام کے مقام کا دورہ اور میڈیا سے گفتگو کررہےہیں۔
@monemzafarkhan
#Karachi #SBCA

ایڈمن سوسائٹی میں 4 ماہ قبل غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے مکینوں نے بلڈر کیخلاف احتجاج کیا تو پولیس مظاہرین کے خلاف آگئی تھی اور اس موقع پر تلخ کلامی بھی ہوئی۔ ویڈیو بنانے والے شخص کے مطابق بلڈر دھمکاتے اور ہراساں کرتے ہیں
#ZarayeNews #Karachi #SBCA
پیپلز پارٹی دھندے کی سرپرستی کررہی ہے، لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں
#karachi #PPP #sbca #karachimatters
Approved for two floors, illegally built up to six, then came tragedy.
Three people were killed and 13 injured after a building collapsed in Karachi’s Baloch Colony.
#SamaaTV #Karachi #BalochColony #SBCA
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے ماتحت اداروں کی کرپشن اور لوٹ مار چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ ہم کرپٹ نااہل اور احساس سے عاری اور انسانیت کے دشمن ہیں
مگر مجال ہیکہ کسی کے کان پر کوئی جوں تک دینگے
انسانیت کے قتل عام پر سندھ میں بھی کوئی گورنر راج لگے
#SBCA
ٹھیکیدار سمیت 5 افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا، ڈائریکٹر، ڈپٹی، اسٹٹنٹ ڈائریکٹرز اور بلنڈنگ انسپکٹر معطل
مزید پڑھیں : https://t.co/UcKhrVyLnS
#ExpressNews #Karachi #BuildingCollapse #SBCA

سندھ حکومت کی ناقص نگرانی اور انتظامی غفلت کی قیمت غریب مزدور اپنی جانوں سے ادا کر رہے ہیں، آخر عوام کو تحفظ کب ملے گا؟
#SindhGovernment #Karachi #BuildingCollapse #Accountability #PublicSafety #SBCA
کراچی میں مزدور ملبے تلے دبے ہیں، ان کے خاندان اپنے پیاروں کی واپسی کے منتظر ہیں، مگر سندھ حکومت کی ناقص انتظامی نگرانی اور تعمیراتی قوانین پر عمل درآمد میں ناکامی نے شہریوں کے تحفظ کو سنگین سوال بنا دیا ہے۔
آخر کب تک عوام حکومتی غفلت کی قیمت اپنی جانوں سے ادا کرتی رہے گی؟
صرف نوٹس اور تحقیقات نہیں، سندھ حکومت کو جوابدہی اور عملی اقدامات یقینی بنانے ہوں گے!
#SindhGovernment #Karachi #BuildingCollapse #Accountability #PublicSafety #SBCA
SBCA sealed a private salon in Karachi’s Gulistan-e-Johar after it was reportedly found using a residential house for commercial activities.
#Karachi #SBCA #TOKReports
In Karachi builder mafia ( criminal mafia, according to ABAD Chairman) activated with collaboration of SBCA criminals and criminals of district administration after Lyari building incident.
#LyariBuildingCollapse
#buildermafia
#criminalmafia
#Sbca
#DIGkarachi
#dcsouth
感谢 @IBO_Malaysia 邀请我
在一大堆的Web2 Entrepreneurs们
面前分享更多Web3信息给到大家
用我的泰式英语
虽然我会做高风险投资
但是谨慎是我的习惯
对行业的深究也是我所会做的
#Throwback #Web3 #Blockchain
#otgdeficommunity #SBCA
@otgdeficommunit
@SouthBlockAsia
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
239.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers



























