مجھے موت کا کوئی خوف نہیں، اللہ نے مجھے کسی مقصد کے لیے زندہ رکھا ہوا ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کی بیُائی 85 فیصد تک متاثر ہوئی ہے۔
کل ایمبولینس گئی اور ڈاکٹرز گئے لیکن سوال یہ ہے عمران خان کو الشفا انٹرنینشل کیوں منتقل نہیں کیا جا رہا؟
ذاتی معالج اور انکی فیملی کو کیوں روکا جا رہا ہے؟
ایسا کیا ہوا ہے جو یہ سب کچھ اتنے secret طریقے سے کیا جا رہا ہے؟
زلفی بخاری
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
ہماری ابتدا سے ہی واضح مطالبہ رہا ہے کہ عمران خان کا معائنہ اور علاج ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے کیا جائے، اُن کے ذاتی معالج (ڈاکٹر عاصم یوسف) کی موجودگی میں، اور اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل میں خاندان کے ایک فرد کی موجودگی کے ساتھ۔
حکومت نے اُس ماہر ڈاکٹر کو مسترد کر دیا جس کی سفارش ہمارے ڈاکٹروں نے کی تھی، لہٰذا اُنہیں متبادل نام فراہم کیے گئے۔ ہم نے خاندان کی نمائندگی کے لیے ڈاکٹر عظمیٰ خان کا نام دیا۔ ہمیں بتایا گیا کہ عمران خان کی بہنوں کو اجازت نہیں دی جائے گی اور خاندان کی نمائندگی کے لیے کوئی متبادل نام دیا جائے۔ اس کے بعد ہم نے اپنے کزن ڈاکٹر نوشیروان برکی کا نام دیا تاکہ وہ خاندان کی نمائندگی کریں۔ ہمیں شدید تشویش ہے کہ اُن کا نام بھی مسترد کر دیا گیا۔
یہ ناقابلِ قبول ہے! ہمیں یہ فکر بڑھتی جا رہی ہے کہ آخر ہمارے خاندان کے فرد کو موجود رہنے سے کیوں روکا جا رہا ہے؟ کیا ڈاکٹر عظمیٰ اور ڈاکٹر نوشیروان کے نام اس لیے مسترد کیے جا رہے ہیں کہ وہ انتہائی قابل اور مستند ڈاکٹر ہیں؟، علیمہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Imrankhan
ایسا لگتا ہے کہ عاصم منیر نے قرآن حفظ تو کیا ہے، لیکن سمجھا نہیں ہے- ورنہ تو قرآن میں بدلہ لینے کا تو صرف ایک بار ذکر ہے، جبکہ جگہ جگہ رحم کرنے کا حکم ہے- اس نے اگر قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھا ہوتا تو یہ اتنا ظالم و سفاک ہوتا!!!
#ComeToStreetsForKhan
اللّه اکبر۔ اندازہ کیجئے کہ معذور شخص بھی اپنی تکلیف کی پروا کیے بغیر عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کرنے پہنچ گیا ہے۔
یہ ہے ضمیر کی آواز کی طاقت۔ ماشاءﷲ۔
👏👏👏
یا رب العالمین، تو ہی ہے جس نے فراق یوسف میں ڈوبی ہوئی آنکھوں کو پھر سے نور بخشا اور حضرت یعقوب کی بینائی کو امید کی روشنی سے منور فرمایا،
اپنے محبوب حضرت محمدﷺ کے صدقے اور لاکھوں ماؤں کی دعاؤں کی قبولیت سے عمران خان کو کامل صحت، کامل عافیت اور آنکھ کا روشن نور عطا فرما۔