ہمارا ملک صرف سیاسی لڑائیوں کا اکھاڑا بنا ہوا جس کے حق میں فیصلہ آ جائے عدالت سہی ورنہ ججز کرپٹ اور اس سیاسی فنڈے میں جو بچاری عوام کا حال ہوا ہے اس کی کسی لیڈر کو بھی پرواہ نہیں مہنگائی روز بروز بڑھ رہی عوام کا جینا اور مرنا عذاب بنا ہوا اور یہاں بس کرسی کی دوڑ لگی ہوئی 🖐️
@ahsanbukhari470 Aur pir log usy magroor Wagra samjh lity ya samjhty k un ko hi ignore kr ry Baki aur jhgha in hain mtlb k Jo b moin main atta bhras Nikalty
موازنہ نہیں__! لیکن اتنا سا ضرور سوچیں
” دوسروں سے بہت بہتر آپ کی زندگی ہے“
نتیجتاً نعمتوں کی قدر اور شکر گزاری کی
عادت بنے گی جو ایک مثبت اور ضروری
رویہ ہے
...☘️
حقائق: 1) آج تک کسی صحافی کو کسی کیس میں نہیں دھمکایا ہاں برادرانہ مشورہ ضرور دیا
(2 جج صاحب نے خود کمرہ عدالت چائلڈ میرج رولز 2016 کے تحت خالی کروایا
(3 میں نے اس کیس میں کسی صحافی کے خلاف عدالت میں کوئی پٹیشن داخل نہیں کی۔ پریس ریلیز لکھنے والے بہتان بازی پر خود شرمندہ ہونگے۔
نا یہ مجھ پر لگا پہلا جھوٹا الزام ہے اور نا آخری ہو گا، اگر کچھ تبدیل ہوگا تو وہ یہ کہ اس سے میرا عزم مزید پختہ اور میری خود اعتمادی میں شدید اضافہ ہوا ہے۔
اسے کہنا....!!!!
مکمل کچھ نہیں ہوتا‘
ملن بھی نامکمل ہے‘ جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے...!!!
اسے کہنا...!!!
بساط عشق میں بھی مات ہوتی ہے
ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے
اسے کہنا...!!!
مکمل بس "خدا" کی ذات ہوتی ہے...!!!🥀🖤
Jibran Nasir aik khara aur sucha bnda Dua case main us ki kawishon say koi inkar ni kr sakta he is ka brave man usy koi rok ni sakta ab in rokawaton say darnay Wala ni wo
#WeStandWithJibranNasir