گلگت شہر: آگ لگنے سے PIA لنک روڈ اور NLI مارکیٹ کے درمیان کئی دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ آگ گیس سیلنڈر کی دکان پر سیلنڈر پھٹنے سے لگی۔ شہریوں میں خوف وہراس۔۔۔
گلگت شہر: آگ لگنے سے PIA لنک روڈ اور NLI مارکیٹ کے درمیان کئی دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ آگ گیس سیلنڈر کی دکان پر سیلنڈر پھٹنے سے لگی۔ شہریوں میں خوف وہراس۔۔۔
جو جمہوریت پسند رہنما ملک کا آئین توڈنے والوں کے لیے سزا ک�� مطالبہ کر رہے وہی جمہوریت پسند گلگت بلتستان کو آج بھی آڈرز کے ذریعے چلا رہے ہیں اور آئین کا مطالبہ کرنے والوں کو سزا دینا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔😀
گلگت بلتستان میں ایک صحافی انسداد دہشتگردی کیس میں جیل میں ڈالا گیا ہے، دوسری صحافی کو سیکس سکینڈل رپورٹنگ کے الزام میں انسداد دہشت گردی عدالت سے سزا دلوائی گئی ہے، انتظامیہ اخبارات کے دفتروں پر حملے ہو رہے ہیں، آج عالمی یوم آزادی صحافت کے دن صحافیوں میں ایوارڈز بھی تقسیم کیے گیے
پبلک سکول اینڈ کالج جٹیال گلگت دسویں جماعت کے طلبہ کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا ہے۔
طلبہ کو نومبر میں سکول سے فارغ کیا گیا ہے۔
جبکہ فیس مئی تک وصول کر رہے ہیں۔ مئی میں دسویں جماعت کے بورڈ کا رزلٹ ہے۔
طلبہ کو امتحانی سلپ نہیں دی جا رہی ہے جبتکہ وہ فیس جمع نہ کرا دیں۔
#GILGIT
#Senator Muhammad Talha Mahmood is a chairman of Anti-narcotics committee of senate, found involved in #drugs trafficking. https://t.co/cuh6ixAGr5 via @dailytimespak
ار��کین گلگت بلتستان کونسل کا اپنی رکنیت بحال رکھنے کے حوالے سے کوشیشں بے معنی ثابت ہوئی،نوازشریف کی طرف سے کونسل رکنیت 3 سال تک بحال رکھنے کا دلاسہ دینے کے باوجود آج وزیر اعظم شاہد خاقان ��ے آج ملاقات میں ہری جھنڈی دیکھا دیا،صاف بتادیاگیا کہ گلگت بلتستان کونسل کا وجود نہیں رہےگا۔