@GilgitTimes_ Passed through under construction Naltar HPP yesterday. A good addition to local grid.
On a separate note, amazingly scenic place, Ma ShaAllah.
@GilgitTimes_ Passed through under construction Naltar HPP yesterday. A good addition to local grid.
On a separate note, amazingly scenic place, Ma ShaAllah.
گلگت بلتستان نلتر 16 میگا واٹ بجلی گھر کا کام آخری مرا حل میں ہے۔۔
افتتاح یکم نو مبر 2026کو وزیر اعظم پاکستان کریں گے سردیوں میں لوڈ شیڈنگ میں 3 گھنٹے تک کمی ہوگی۔
۔۔ذرا ئع
کیڈٹ کالج سکردو کے طلبہ کا گلگت سکردو روڈ پر احتجاج
کیڈٹ کالج سکردو کے بعض طلبہ کی جانب سے مبینہ طور پر درپیش مسائل اور شکایات کے خلاف گلگت سکردو روڈ پر احتجاج کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ احتجاج کے باعث شاہراہ پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
طلبہ کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ان کے مسائل اور شکایات کا نوٹس لے کر معاملے کی تحقیقات کی جائیں۔
متعلقہ حکام کی جانب سے اس معاملے پر تاحال کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا۔ حکام سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ صورتحال کا جائزہ لے کر حقائق سامنے لائیں گے اور طلبہ کے تحفظات کو متعلقہ فورم پر سنا جائے گا۔
ذرائع
حق اور سچ یہ ہے اسوقت اسلامی حکمرانوں میں ایران اور یمنی ہوثی جیسے غیرت مند حکمران کہی بھی نہیں ہے
ہم بغض تفرقہ نہیں کہ سکتے ہیں..
رحمت اللہ چیئرمین امن تحریک گلگت بلتستان
گلگت بلتستان سکردو: قیدی نمبر 804 کا نعرہ لگانے والے مزمل علی کی درخواست ضمانت مسترد، زرائع
سکردو: سیشن کورٹ کے سنیئر جج خورشید احمد نے ملزم مزمل علی کو جوڈیشل کرنے کا حکم دے دیا، زرائع
سکردو: مزمل علی کو پولیس نے کل مقپون پولو گراؤنڈ سے قیدی نمبر 804 کا نعرہ لگانے پر گرفتار کیا تھا، زرائع
سکردو: پولیس ایس ایچ او۔ محمود علی نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کیا، زرائع
سکردو: ملزم مزمل علی پر تعزیرات پاکستان کے زیر دفعہ 505 اور 153 A کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، زرائع
الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کی روشنی میں عطاء اللہ بنام امام مالک پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی تحت دفعہ 95 الیکشن ایکٹ 2017 مع رول 85 الیکشن رولز 2017 شروع کردی گئی۔
عطاء اللہ ، محمد نصیر ، سیف اللہ کا ایجنٹ اور ۔سئنیر سول جج گلگت جناب فہد بن نقیب اور اسسٹنٹ رجسڑار چیف کورٹ راج میر بھی موجود ہیں جبکہ امام مالک اور محمد انور از خود یا بذریعہ ایجنٹ پیش نہیں ہوئے۔ امیدوار یا ایجنٹ کی عدم موجودگی میں الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 235 کے تحت کارروائی جاری ہے۔
سکردو کا سب سے خوبصورت ریزورٹ ReeChan Resort ۔ اگر آپ مسم خزاں کے منفرد اور حیران کن مناظر دیکھنے سکردو آنے کا ارادہ ہے تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کو رہائشی سہولیات، ٹرانسپورٹ اور خوبصورت مقامات کی سیر کرائیں گے ۔
آپ اس سلسلے میں مزید معلومات کے لئے مجھے انبکس کرسکتے ہیں
@GBTourism_@PakistanJannatt@GovtofPakistan