﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم و صفت مبارک
20 الناهی ﷺ
معنی:روکنے والا،منع کرنے والا،برائی سے منع فرمانےوالا
یہ"الآمر بالمعروف"کے ساتھ جڑا ہوا نام ہے۔
صفت :برائی سے روکنے والے
آپ ﷺکو الله نے "ناهٍ عن المنكر"بنا کر بھیجا۔
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
#درود_وسلام کے نذرانے
”پاکستان میرا گھر ہے، میں اپنا گھر چھوڑ کر کیوں جاؤں؟ میری باہر کوئی پراپرٹی ہے نہ بینک بیلنس، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
”عمران خان صاحب نے انکی طرح جعلی پلیٹ لیٹس نہیں گرائے عمران خان حقیقتاً بیمار ہے وہ بیرون ملک جانا نہیں چاہتا انکا علاج یہاں پاکستان میں ہوگا،“-
وزیراعلی @SohailAfridiISF#FreeImranKhan
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے غفورالرحیم !
ہمیں جہنم کی آگ، اس کے عذاب،
اور ہر اس عمل سے محفوظ فرما
جو ہمیں تیری ناراضگی
اور جہنم کے قریب لے جائے،
اور جنت الفردوس کو ہمارا دائمی ٹھکانہ بنا دے۔ آمین یارب العالمین