سنٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا
آفتاب خان نیازی
صدر ساوتھ پنجاب ھارون انجم امجد فاروق
صدر ڈی جی احسان گیلانی
میاں عباس کی بہاولپور آمد ضلعی صدر میاں صغیر افضل کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد وکٹوریہ ھسپتال میں تنظیمی ساتھی کی بیمار پرسی کی
@MaryamNSharif@aftabniazi007
میری گزارش ہے حکومتِ وقت سے کہ ملک میں موجود بینکوں سے قرضے لینا بند کرے تاکہ عام عوام کو قرض مل سکے جو چھوٹے سے قرضے کے لیے سال سال ذلیل ہوتے ہیں ۔شکریہ
D g Khan k hospital k dailywages mulazmin ko 6months say pay ni mili or mahngae b bahot ha phr zulm Eid b any Vali ha ,
Meri request ha CM Punjab say in pr shfqat kren , thanks
@CMPUNJABSMT
چنیوٹ ��ے خوبصورت مناظر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق رمضان المبارک کی نسبت سے شہر کو سجا دیا گیا رنگی برنگی لائٹنگ مانومنٹس برقی قمقموں سے شہر کا ماحول دلکش ہوگیا
#رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ
#نگہبان_ہے_رمضان
@MaryamNSharif
ڈیرہ غازی خان سٹی میں تازہ ترین ڈکیتی کی واردات شہری خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ سے بار بار ڈی جی خان پولیس کے نان پروفیشنل رویہ اور چٹی دلالوں کے راج اور پولیس کے محض رشوت خور پر نوٹس لینا چاہیے
@OfficialDPRPP@OfficialSPPO@AmjadHafeez19@ZeshanMalick
مریم نواز شریف سی ایم پنجاب
گندم کا ریٹ کم سے کم 3500 کریں ورنہ چھوٹا کسان مر جائے گا اور کسان کبھی ن لیگ کے ساتھ نہیں کھڑے ہوں گے
میں مسلم لیگ کسان ونگ کا ضلعی صدر ہوں یقین مانیں کسان آپ کو افطاری سحری میں بددعائیں دے رہے ہیں ،خدارا کسانوں پر رحم کریں
@MaryamNSharif@CMShehbaz
Faisal Hey I joined a network called EarnCashTo and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! https://t.co/1zr96eckao