@MarkhandMansoor@KashifAbbasiiPK Imran Khan ko Nahi, es Molk ko, ya meri baat YAAD
Rakh na, 70 saal ki Prediction ha es Moulk ki toot
ne ki, Khuda Nakhusta,
ق
عافیہ صدیقی کے بعد یہ ہیں قوم کی بہادر بیٹی عالیہ حمزہ۔
آپ نے اپنی زندگی اپنا سیاسی کیرئر اپنی جوان اولاد پاکستان۔اور عمران خان جیسے سچے لیڈر کے۔لیے داو پر لگادی .
آپ جس درد ۔قرب اور تکلیف سے گزر رہی ہیں اسکا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے
۔
عالیہ حمزہ ک�� قوم سلام پیش کرتی ہے۔
@ImranRiazKhan Nahi League Special cheez hain, ya Asman se
autray hain Choori karne ke liye, inka kooi
hesab kitab nahi ho ga..
Inke siwa Establishment se kooi Baat bhi nahi
karsakta..
#AbInkiKapeanTangRahiHain
علی امین گنڈا��ور کی وزیراعلی بنتے وقت اسمبلی میں پہلی تقریر سنی تھی جس سے دل خوش ہوا تھا ، اسکے بعد انکے کل ہونے والے پہلے انٹرویو کا کچھ حصہ سنا جس سے مایوسی ہوئی ،
انٹرویو میں وہ والا گنڈاپور نہیں تھا جو اسمبلی میں تقریر کرتے وقت نظر آ رہا تھا
انٹرویو میں شدید مفاہمت والا گنڈاپور نظر آیا جسکی مثال کے پی سے اغوا ہونے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کامران ہیں ، 30 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت گزر چکا مگر کوئی کامران کا کچھ پتہ نہیں چل سکا
سچ زیادہ دیر نہ چھپتا ہے نہ بھلایا جا سکتا ہے، ملک کی تاریخ میں اب وقت آ گیا ہے جب سچ نہ صرف ظاہر ہو چکا ہے بلکہ بچے بچے کی زبان پر آ چکا ہے
#مداخلت_ہوتی_ہے