الســـــلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ
دعا انبیا کی سنت ہے
اللہ نے قرآن میں بار بار فرمایا ہے
"تم مانگو میں عطا کروں گا"
دنیا میں کچھ ایسا نہیں جو دعا سے نہ مل سکتا ہو
بشرطیکہ طلب قران و سنت سے متصادم نہ ہو
صــــــبح بخــــــیر
کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو قرآن پاک کی ایک آیت کر دیتی ہے
*لَا تَخَافَآ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى*
ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں 🥰🥀