کھرے بھی پھینک دیئے میں نے ساتھ کھوٹوں کے
جب آئی طیش میں، سکے شمار کرتے ہوئے
مجھے یہاں کوئی مجھ سا نظر نہیں آتا
میں تھک گئی ہوں، فرشتے شمار کرتے ہوئے
❣️
@raajraaj1187 وہ جو کہتے تھے محبت ہے محبت تم سے
آج اس جرم سے انکار کئے بیٹھے ہیں
اک طرف ہم سے کہیں ہم سے کنارہ کیجے
اک طرف دل میں گرفتار کئے بیٹھے ہیں
#قومی_زبان