@s_k0345 وعلیکم السلام 💐
کچھ پیاس ہے اُس حُسن کو بھی میری نظر کی
کچھ حُسن کا پیاسا ہے مِرا حُسنِ نظر بھی
تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر
کافی ہے تِری ایک محبت کی نظر بھی
کھنچنا ہے کہاں تک تجھے بانہوں کی کماں میں
تُو دل کے لیے ہے تو مِرے دل میں اُتر بھی
#قومی_زبان
مَـیکـدے بند ہُوئـے ، ڈُھونڈ رہا ہُوں تُجھکو
تو کہاں ہے مجھـے آنکھـوں سـے پلانے والے
کاش لے جاتے کبھی مانگ کے آنکھیں میری
یـہ مــصــور تِـیری تـصـویـر بـنــانـے والـے
قتیلؔ شفائی
#قومی_زبان
@gl_398 تم پارسا ہو— مجھ سے گریزاں رہو کہ میں
بھٹکا ہوا خیال ہوں— بھٹکا نہ دُوں تمہیں
🚬🥂🖤
★彡( 𓆩⃝JoGGi😘𓆩๏𓆪 )彡★
ایلی پور کا ایلی از ممتاز مفتی
#قومی_زبان
گناہگاروں کو مل جائے معافی شاید
حساب مشکل ہو گا پارساؤں کا
🖤🔥
کھرے بھی پھینک دیئے میں نے ساتھ کھوٹوں کے
جب آئی طیش میں، سکے شمار کرتے ہوئے
مجھے یہاں کوئی مجھ سا نظر نہیں آتا
میں تھک گئی ہوں، فرشتے شمار کرتے ہوئے
❣️
@zahy_12@anihahspk@TeamYoungstr Guess kro, you know one of them
😉
تری چشم مست کو کیا کہوں— کہ نظر نظر ہے فسوں فسوں
یہ تمام ہوش یہ سب جنوں— اسی ایک گردش جام سے
مجھے چاہیئے وہی ساقیا— جو برس چلے جو چھلک چلے
ترے حسن شیشہ بدست سے— تری چشم بادہ بہ جام سے
❤️
#قومی_زبان