بریکنگ
صدیق جان کا خوفناک انکشاف 🚨
پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت خود نام دے دے کر پی ٹی آئی کارکنان کو اٹھوا رہی ہے
یہ خود ان سے ریکویسٹ کرتے ہیں کہ یہ بندہ بھی اٹھا لو ، یہ بندہ بھی اٹھا لو ، یہ بندہ بھی اٹھا لو،،
Admin
نواز شریف صحیح معنوں میں ایک مسلمان آدمی ہے ایک شریف النفس آدمی ہے ! بلال یاسین
نواز شریف یاسمین راشد سے جیتا تھا ؟
جہاں سے میں ایم پی اے ہوں وہاں سے جیتا تھا ! بلال یاسین ۔۔
باقیوں کی بھی گارنٹی دیں نا
آئیں بائیں شائیں 🤣
نواز شریف کے جیتنے کی گارنٹی اس کے اپنے لوگ نہیں دیتے
کاش ہم جیل میں جاکر عمران خان کو بتا سکیں کہ لوگ آپ سے کتنا پیار کرتے ہیں اور آپ کے لیے نکلنے کو تیار ہیں۔
دیکھیں وہ لوگ جو کہتے تھے عمران خان کے لیے کوئی نکلنے کو تیار نہیں ، آج لوگوں نے دکھا دیا ہے کہ عمران خان اکیلا نہیں ہے۔ یہ جو شیطان لوگ ہیں انہوں نے بہت کوشش کی عمران خان کے ورکرز کو تقسیم کرنے کی آپس میں لڑوانے کی جو لڑواتا ہے وہ شیطان ہوتا ہے۔ جعلی حکومت کو بتائیں کہ ہم عمران خان کے لیے متحد ہیں۔
علیمہ خان کا ایبٹ آباد میں خطاب
#ازادی_یا_شہادت
اسد طور کا سوال :: عدم اعتماد میں عمران خان کے خلاف ووٹ کس کے کہنے پر دیا
علی وزیر کا جواب :: عدم اعتماد میں جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف ووٹ دیا تھا
یہ آہستہ آہستہ سب مانیں گے رجیم چینج باجوہ نے امریکہ کے کہنے پر کیا تھا
Admin
کیا پاکستان ان کی جاگیر ہے؟؟؟؟کیا نئی نسل کوئی غلام ہے؟؟؟؟اس شخص کی سیاسی جدوجہد کیا ہے؟قابلیت کیا ہے؟ کیا صرف ڈی این اے کی بنیاد پر قوم پر نالائق، نااہل لاڈلے مسلط کئے جائیں گے؟؟؟کیا مسلم لیگ کا کوئی حقیقی جمہوری کارکن اس کیخلاف آواز اٹھائے گا؟؟ کیا سعد رفیق صاحب بولے گا؟؟؟ فرنگی کے غلامی سے جدوجہد آزادی کیطرح ان چند خاندانوں کی سیاسی غلامی سے آزادی کیلئے جین زی/ نئی نسل اٹھے گی؟؟؟یہ لوگ پاکستان کے عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، بیٹے بیٹیاں ،پوتے پوتیاں اس قوم پر مسلط کرتے ہیں،نسل در نسل اس قوم کو لوٹتے ہیں، اب وقت آگیا ہے
کہ اشرافیہ کے نام پر اس سیاسی بدمعاشیہ،مافیا سے نجات حاصل کیجائے۔
آئیے ہم سب مل کر اس کو مسترد کریں ۔
پوری دنیا کو یہ دکھائیں کہ پاکستان میں جب عوام اپنے حقوق کے لئیے اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے پرامن احتجاج کے لئیے نکلتے ہیں تو ان پر سیدھی گولی چلائی جاتی ہے اور نظام سے جڑے الُّو اس طرح ہنسی اڑاتے پھرتے ہیں کہ ہاں بھئ چلائی ہے گولی کیا کر لو گے۔!
پہلی بات یہ دھاندلی کے زمرے میں آتا ہے ۔۔۔پولنگ سے پہلے بسیں دینا ۔۔۔!!!
دوسری بات یہ پنجاب کے عوام کے ٹیکس کا پیسہ آزاد کشمیر میں کیوں لگایا جارہا ہے ؟ جبکہ پنجاب حالیہ بارشوں کی وجہ سے ڈوب رہا ہے
ہندوستان میں دیکھیں کس طرح بچے اپنے حقوق کے لئے نکلیں اور مودی کو انہیں حقوق دینے پڑے، ان بچوں پر لاٹھی چارج ہوا تو حکومت نے معافی مانگی اور ایک منسٹر نے استعفی دیا۔
یہاں تو کوئی بے شرم استعفی بھی نہیں دیتا
علیمہ خان آن فائر 🔥