Federal Minister has confessed #ContemptOfCourt publicly in a tweet.
Will Supreme Court uphold sanctity of the institution and disqualify a Federal Minister for admitting that Imran Khan was not taken to “Shifa International Hospital” per court orders?
ایک چوری اوپر سے سینہ زوری،ایک سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا گیا بلکہ توہین کی گئی سپریم کورٹ کی اور اوپر سے جھوٹ پہ جھوٹ بولا جا رہا ہے،اے فارم 47 کی حکومت کیا ملے گا یہ گھسے پٹے ڈرامے کر کے،سچ بولو،کہہ دو،ہم اب کسی عدالت اور کسی جج کو نہیں مانتے،جو ہمارا دل چاہے گا وہ کریں گے،ویسے فارم 47 والوں نے پچھلے 24 گھنٹوں میں جو کچھ کیا ہے،اس پر دل یہی کہنے کو کر رہا ہے کہ
کچھ۔۔
کچھ۔۔
If the news reports are true and the #Pakistan regime both flagrantly violated the #SupremeCourt's order and duped the people in thinking @ImranKhanPTI had been transferred to Al-Shifa, there is an elegant solution. The #SupremeCourt should simply find the regime in contempt of court under Article 204 of the Constitution and issue an order that suspends the two sentences Khan is serving as they are both on appeal anyways and requires his immediate release from prison. Then he can return to the people, get whatever medical care he needs, and fight for the release of his wife as well. @kasim_khan_1999@sayedzbukhari #humanrights @PTIofficial@PTIofficialUSA@soulful7867
عمران خان نے کہا انہوں نے مجھے دس ماہ مجھ پر ذہنی ٹارچر کیا ہے، انہوں نے مرسی کو بھی ایسے قتل کیا تھا۔ ہم کہتے تھے کہ یہ بلڈ پریشر نہیں ہے، یہ قید تنہائی کے باعث anxiety ہے جس کے باعث دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
موجودہ رجیم نے عمران خان کو اذیت دینے کا یہ طریقہ جان بوجھ کر اپنا رکھا ہے جو قانونی اور ہر لحاظ سے جرم ہے۔
#ContemptOfCourt
عمران خان کی بہنیں جتنا کر سکتی تھیں انہوں نے کیا۔ انکا بھائی انکی آنکھوں کے سامنے آہستہ آہستہ موت کی طرف جا رہا ہے اور وہ بے بس ہیں نہ ملک کی کوئی عدالت انھیں انصاف دے رہی ہے نہ قیادت اور عوام ساتھ دے رہی ہے ۔ نہ ملک کا کوئی سیاستدان یہ کہہ رہا ہے کہ خدا کے واسطے یہ ظلم اب بند کر دو 💔💔
جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا۔
اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ خان
🇵🇰 Imran Khan is back behind bars at Adiala Jail, hours after an overnight medical check in Islamabad.
The Supreme Court ordered he be moved to a private hospital over concerns about his health, including vision problems, unstable blood pressure, and anxiety.
It also ordered him kept at the hospital until his next hearing on Sept. 16.
He got a few hours at a state-run hospital instead, and was back in his cell by 5am.
The government had called the court's order discriminatory and filed a review petition, then cited PTI crowds as the reason for switching hospitals.
His supporters accuse the government of lying, saying Imran was taken to the wrong hospital under false pretenses and held there barely 2 hours before being sent back.
Vision, heart, blood pressure, anxiety, a full workup on a 73-year-old, all wrapped up in a couple of hours. No wonder his supporters don't trust the verdict.
Sources: Al Jazeera, Bloomberg, Tribune / Writer: Julie
Imran Khan’s sister breaks down during the press conference, while listening how Imran Khan is being tortured inside Munir’s prison. Sharif government clearly defies the Supreme Court of Pakistan-No popular support, no legal validity, only army’s backing!
خان کی یہ بات یاد رکھیے گا اور محمد مرسی کے قتل کی داستان ضرور پڑھیے گا۔ 25 اکتوبر 2025 کو محمد مرسی کے مبینہ قاتل سے عاصم منیر کی ملاقات ہوئی۔ اسکے بعد سے عمران خان کو محمد مرسی والے حالات کا سامنا ہے۔
میری گاڑی میں جو پولیس کی اے ایس آئی تھی ،وہ میرے کسی سوال کا جواب نہیں دے رہی تھی ، ہمارے ساتھ ایسے سلوک کیا گیا جیسے ہم بھی قیدی ہیں، کیا کسی انسان کی کوئی dignity نہیں؟ ڈاکٹر عظمیٰ خان
"مجھے بار بار کہا کہ یہ بہت ظلم کررہے ہیں ، جیل میں جو ڈاکٹرز آئے نے کہا کہ یہ بیماری نہیں human contact نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے دو دن اخبار دیا پھر بند کردیا،عمران خان کی ایک آنکھ پر پٹی لگی ہوئی تھی"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
"ہم ساڑھے آٹھ بجے اڈیالہ جیل پہنچے پہلے اڈیالہ جیل میں انتظار کروایا گیا پھر وہاں سے مجھے شفاء انٹرنیشل ہسپتال لے گئے وہاں مجھے انتظار کرنے کا کہا گیا ، میں تین چار گھنٹے انتظار کرتا رہا اس دوران بارہا پوچھا کہ عمران خان کہاں ہیں؟
تو انہوں نے کہا ابھی بس پہنچ رہے ہیں تقریباً مجھے ساڑھے چار بجے بتایا گیا کہ عمران خان نہیں آرہے ان کو واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس کے بعد مجھے واپس اڈیالہ لیجایا گیا جب میں وہاں پہنچا تو کچھ دیر بعد ڈاکٹر عظمی آئیں میں نے ان سے پوچھا آپ کہاں تھیں تو یہ کہتیں آپ کہاں تھے" ۔
ڈاکٹر فیصل سلطان
عمران خان کا کوئی بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوا صرف آنکھوں کا چیک اپ کیا گیا اور بلڈ پریشر چیک کیا گیا جب میں نے ان سے پوچھا خان صاحب کونسی میڈیسن لے رہے تو کہتے مجھے نام یاد نہیں میں نے فائلیں چیک کیں میں نے کہا میڈیسن آپ نے دی ہیں آپ کے ریکارڈ میں نہیں ہے؟ یہ کیا طریقہ ہے؟ اتنا غلط طریقہ ؟
ڈاکٹر عظمیٰ خان
عمران خان صاحب کی صحت، ان کے میڈیکل چیک اپ، ان سے ہونے والی بات چیت اور پچھلے 9 گھنٹے کی صورتحال ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ ہی بہتر انداز میں بتا سکتی ہیں
نورین نیازی صاحبہ بھی اپنی ملاقات کا احوال خود ہی بتائیں گی
ہم سب کو ان کے متوقع بیانات کا انتظار کرنا چاہیے۔
بس اتنا بتا سکتا ہوں کہ عمران خان اللہ پر اپنے پختہ ایمان کی وجہ سے اور پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کے لیے ثابت قدمی اور بہادری سے اپنے مؤقف اور اصولوں پر ڈٹے ہوئے ہیں !!!
'The relative lack of interest in Imran Khan’s fate, other than among Britons of Pakistani heritage, is mystifying'
'Whatever mistakes he made as PM, Khan is a symbol of democratisation in a country that has been pillaged for decades by a military junta'
@DanielJHannan examines why 'that should be enough to make his cause ours' ⬇️
https://t.co/WdOwmuhEGY