@Rashid_Dost24 دو وجوہات ہیں پہلی یہ کہ میانداد کو امید تھی کہ اس حکومت میں کوئی عہدہ ملے گا لیکن اگلوں نے پوچھا بھی نہیں دوسرا یہ کہ لائم لائٹ سے مکمل آؤٹ تھے اب کچھ دنوں لائم لائٹ میں رہیں گے ورنہ دنوں میں نفرت کا یہ عالم تھا کہ عمران نے پی ایم بننے کے بعد میانداد سے ملنا بھی گوارہ نہ کیا
@chsandhilaa ایک اور شبنم شکر ہے یہ نہیں کہ دیا کہ 92 کا کپ جیتنے کے بعد واپس اتے ہی اپنی ماں کے قدم چومے اور کہا میانداد یہ ورلڈ کپ صرف ماں نے جتوایا ہے