سارا سندھ دلير اور غيور انقلابی رہنما سردار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر ورثا، سياسی ساتھيوں اور بلوچ عوام سے تعزيت کرتےہوئے ان کے دکھ ميں برابر کا شريک ہے.
پاکستان ميں برابری اور صوبائی خودمختاری کےليے سردار مینگل کی جدوجھد بيمثال ہے.
@sakhtarmengal@BanariMengal@Senator_Baloch
ہمIBA ٹیسٹ پاس جونیئر ایلیمینٹری اسکول ٹیچرس (BPS-14) اور ارلی چائلڈہوڈ ٹیچرس (BPS-15) آپ سے ریگیولرائیزیشن اور سالانہ انکریمینٹ دینے کی دردمندانہ اپیل کرتے ہیں تاکہ میرٹ پے آئے ہوئے 3800 ECTs & JESTs کے خاندانوں میں چھائی ہوئی غیر یقینی اور بے چینی کی لہر ختم ہوسکے
@sardarshah1
What is Happening in Sindh province without Sindh province of All Institutions are open but Unfortunately in Sindh Province all Institutions are Closed we Demand from higher Authorities of Pakistan reopen all institutions under the Sop's.
#SaveEducationOfSindh