Our aim is to raise political awareness among the youth.Let's do our duty by joining us. So that we can play our role in the prosperity and development of 🇵🇰!
We definitely have political differences with the PPP.But slapping or abusing a party representative by a government minister during the recording of a live show is a very vile act. It shows your Tarbiyat and political consciousness.
#FirdousAshiqAwan
پرویز بھائی آپ سے اختلاف کرنے کی جسارت کروں گا - عمران خان نہیں دے رہے ہیں NRO. دراصل جہانگیرترین صاحب دے رہے ہیں عمران خان کو NRO. ورنہ تو وہ کبھی بھی ان کی حکومت گرا سکتے ہیں ۔ عمران خان صاحب تو صرف اپنی کرسی بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
ایک بجٹ پر 3 دن میں حکومت کے 4 موقف سامنے آنا اس کے جھوٹے ہونے کا ثبوت ہے۔10 اور 11 جون کا ٹیکس فری بجٹ ہونے کا دعویٰ 12 جون کو ہی دم توڑ گیا. 24 گھنٹے اپنے اہداف پر قائم نہ رہ سکنے والوں کے دعووں پر کون یقین کرے گا؟ثابت ہو گیا کہ یہ IMF بجٹ ہے
ہے https://t.co/Uk1alYphvp
این آر او ، این آر او کا رونا رونے والے نے سلیکٹڈ نے بجٹ پاس نہ ہونے کے ڈر سے جہانگیر ترین کو این آر او دے دیا۔ نیازی نے ثابت کر دیا کہ وہ بزدل ترین انسان ہے۔۔۔
PTI government bulldozed about 20 bills in the National Assembly yesterday in an unprecedented hurry & in contravention of democratic norms & legislative rules. This move clearly had a mala fide intention behind it. This is not how a Parliament is run through arbitrariness.
شدید گرمی میں فوڈ پانڈا والے بھائی جب آپکا آرڈر لیکر آئیں تو انہیں ایک گلاس پانی اور تھوڑی سی ٹِپ ضروری دیں۔ اس سے آپکو تو فرق نہیں پڑے گا مگر ان کا دل ضرور خوش ہوگا 💖
حکومت نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں غیر معمولی عجلت، جمہوری اقدار اور قانون سازی کے قواعد وضوابط کو توڑ کر 20 بلز بلڈوز کئے۔ اس کے پیچھے حکومت کی بدنیتی مکمل واضح ہے۔ اس طرح قواعد کی دھجیاں اڑا کر پارلیمان نہیں چلتی۔
Load shedding ended in Nawaz Sharif's government.
Now the power goes out again for three three hours.This government is spoiling the work that Nawaz Sharif did for the people of Pakistan.
@MaryamNSharif
یہ کیسی آزادی ہے کہ کسی کو سمیش کرنے کی دھمکی، کسی کے گھر گھس کر حملہ اور کسی کو دن دھاڑے گولی مار دینا۔ اب عوام سوال کرتے ہیں ور اپنا حق مانگتے ہیں اور انہیں جواب دینا ہوگا۔
@MaryamNSharif
شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں سکول بند کرنے کا مطالبہ عمران صاحب اینڈکمپنی اپنی چوری نااہلی اور نالائقی کا ظلم معصوم بچوں پہ کر رہے ہیں
وزیراعظم نواز شریف نے طلب سے زیادہ بجلی بنا کر عوام کو دی
بدترین لوڈ شیڈنگ عمران مافیا کی ناقص منصوبہ بندی ، بدانتظامی اور چوری کی وجہ سے ہے