پاک فوج سے محبت اور عقیدت کا اظہار ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ پاک فوج کے جوانوں اور افسران کی قربانیاں، دن رات کی محنت اور وطن عزیز کی سرحدوں کی حفاظت وہ لازوال باب ہے جو ہر شہری کے دل میں ان کے لیے احترام پیدا کرتا ہے۔ مشکل وقت میں اپنی مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
جب آپ کی سننے والا کوئی نہ ہو
تو جائے نماز بچھا لیں اللّه آپ کی ہر بات سن لے گا
اور جب کوئی آپ سے بات کرنے والا نہ ہو تو قرآن اٹھا کر بیٹھ جائیں وہ آپ سے دنیا جہان کی باتیں کرے گا #I_Love_Islam
جو وعدے کرتے ہیں وہ پورا نہیں کرتے اور جو وعدے نہیں کرتے وہ کام کرتے ہیں کچھ ہمارے ممبران ایسے ہیں جنہوں نے کام کیے ہیں شہر کے لیے اور مخلص ہیں شہر سے لیکن سب کو توجہ دینی چاہیے اگر یہی کام ہر سال ہوتا رہے تو شہر کے اندر کوئی کام نہیں بچے گا
یہ عوام کتنی معصوم ہے کہ ہر پانچ سال بعد پھر ووٹ دتے ہیں پھر وہ غائب ہو جاتے ہیں پھر عوام ان کو ڈھونڈتی ہے لیکن پانچ سال گزر جاتے ہیں پھر وہی گلیاں وہی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں وہی ابلتے ہوئے گٹر ہماری نظروں کے سامنے آتے ہیں
The decision is not of the vote, the decision is of the conscience, everyone has said the things, everyone has also made the promise, but not for the country, what have you done for the benefit of the people? @geonews_urdu@ARYSabirShakir@ARYNEWSOFFICIAL