میرے گھٹنے میں درد ہے میرے لیے دعا کریں
میرے اپنے گھٹنے میں بھی درد ہے آپ میرے لیے بھی دعا کریں اللہ ہم دونوں کو صحت عطا فرمائے ! پیر نصیرالدین نصیر ۔۔
اللہ غریق رحمت کرے پیر صاحب کو ! آمین ۔۔
میں یہ نغمہ شہید علی بلال، جسے پیار سے ظلِ شاہ کے عُرف سے جانا جاتا تھا، سے منسوب کرتا ہوں۔ وہ ایک مخصوص انداز میں اپنے وطن سے محبت کرتاتھا۔ دورانِ حراست تشدد سے اسکی اذیت ناک موت ان پستیوں کو ظاہر کرتی ہے جن میں ہماری کرپٹ،بےرحم اور ظالم مقتدر اشرافیہ اتر چکی ہے۔
عمران خان ایک بہادر لیڈر ہے!!
عمران خان نے قید تنہائی, ہر طرح کا ذہنی تشدد برداشت کرکے ثابت کردیا, عمران خان ایک دلیر لیڈر ہے!!
عمران خان, منڈیلا سے بڑا لیڈر ہوگا!!🔥
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا بیان انتہائی اہم ہے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے جنگ میں فتح کا اعلان کیا ہے ایران کے 10 نکات انتہائی اہم ہیں ۔
عمران ریاض خان