پاکستان کے ابھرتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ سے بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی 'را' کا بلوچ علیحدگی پسندی کا پروجیکٹ مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے،نام نہاد 'آزاد بلوچستان' کا بیانیہ اب صرف سوشل میڈیا کی حد تک محدود ہو کر رہ گیا ہے، بلوچستان کی عوام افواج کے ساتھ کھڑی ہے
رات 12:30بجے کا وقت تھا،الطاف بھائی نتائج پر قیادت سے ناراض تھے۔خاص طور پر PTI کے بلے کو نائن زیرو والی گلی اور اطراف سے کیسے ووٹ پڑ گئے،اتنے طیش میں آئے کہ لڑکوں کو پارٹی رہنماؤں کو جوتے مارنے کا حکم دے ڈالا۔ ہاتھا پائی شروع ہو گئی، @OwaisTohid
https://t.co/OcA1bqUaEm
نئی دہلی میں برکس سربراہی اجلاس کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے پیچھے بھارت کی وزارتِ خارجہ کا ترجمان رندھیر جیسوال مودی اور جے شنکر کی زیرِ قیادت بھارتی خارجہ سروس مودی کیلئے تمغے جمع کرنے، یوگا کی تقریبات منعقد کرنے اور مفت کے کھانے کھانے میں مصروف ہے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا، ملاقات میں سینیٹر محمد اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں
جاوید چوہدری کیTV اسکرین پر دھماکے دار واپسی،صحافت کا بڑا نام،انداز وہی پرانا لیکن پلیٹ فارم نیا،انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں،پاکستان کے ممتاز کالم نگار،تجزیہ کار،اینکر پرسن ایک بار پھر سما ٹی وی پر جلوہ گر ہونگے،30 جولائی کی رات 11 بجے سما TV پر آنے والا ہے ایک نیا طوفان
پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری،تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 7 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا،5جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 102 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں
افواج پاکستان حکومتی ہدایات اور پاکستانی عوام کی اُمنگوں کے مطابق پاکستان کے جائز پانی کے حصے کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے سے قطعا گریز نہیں کریں گی ، کور کمانڈرز کانفرنس
ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اختلافات، نئی دہلی میں برکس وزرائے خارجہ کا اجلاس مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم،یہ معاملہ ایران جنگ اور مشرق وسطیٰ کے بحران پر ارکان کے درمیان گہرے اختلافات کو ظاہر کرتا ہے
عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈمارشل عاصم منیرنے استقبال کیا،ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سےملاقاتیں کریں گے