وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن "سمارٹ سٹی، سمارٹ ٹریفک" کے تحت کوئٹہ میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے نیا یکطرفہ (کلاک وائز) سیکریٹریٹ لوپ ٹریفک مینجمنٹ پلان متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اب شہریوں کا قیمتی وقت بچے گا اور چوکوں پر رش میں نمایاں کمی آئے گی۔ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور اس نظام کو کامیاب بنائیں!
#smartcitysmarttraffic #CMSarfraz #quetta
سیکریٹری ماحولیات کی احکامات پر اے کیو ایم ایس موبائل ایئر کوالٹی مانیٹرنگ لیب سمنگلی روڈ پر فعال، فضائی آلودگی کی نگرانی شروع
کوئٹہ: سیکرٹری ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نور احمد پرکانی کی احکامات پر اے کیو ایم ایس (ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشن) موبائل لیب کو فعال کر دیا گیا ہے