"اب مولانا کو خواتین کی حمایت کی ضرورت پڑ گئی ہے؟ کوئی مرد نہیں مل رہا جو ان کا دفاع کر سکے؟"
یہ الفاظ ہمارے وزیرِ دفاع نے اسمبلی کے فلور پر کہے۔
کیا وجہ ہے کہ ایسے ملک میں، جہاں خواتین نے اپنے سیاسی نظریات کی وجہ سے اتنے سال جیل کاٹی، وہاں آج بھی انہیں کمزوری کی علامت سمجھا جاتا ہے؟
🇵🇸🇺🇸🇸🇦 A Palestinian American walked up to Saudi Prince Musab Al Farhan and confronted him.
He wanted to know whose side the room was on: Saudi Arabia’s or Israel’s.
Writer: Sol
حامد میر صاحب کا تبصرہ دیکھ کر مجھے شدید حیرت ہوئی ہے۔
شاید وہ اس بات سے واقف نہیں ہیں کہ سعودی عرب 2015 سے یمنیوں پر بمباری کر رہا ہے اور اس نے ایسی ناکہ بندی کر رکھی ہے جس کے نتیجے میں 85 ہزار بچے بھوک سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایک معتب�� صحافی ہونے کے باوجود، مجھے حیرت ہے کہ انہوں نے یمن اور وہاں سعودی ناکہ بندی کے اثرات کے حوالے سے یونیسیف (UNICEF) اور عالمی ادارہ صحت (WHO) کی رپورٹس نہیں دیکھیں۔
وہ سعودی عرب سے یہ مطالبہ کیوں نہیں کرتے کہ وہ ناکہ بندی ختم کرے اور یمن پر بمباری روک دیں؟ کیا وہ نہیں جانتے کہ سعودی عرب نے انصار اللہ کے ساتھ جنگ کا دوبارہ آغاز اس وقت کیا جب انصار اللہ آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے سے واپس آ رہے تھے اور صنعا کے ہوائی اڈے پر حملہ کیا گیا؟
کیا وہ اس بات سے بے خبر ہیں کہ انصار اللہ نے مکہ پر حملہ نہیں کیا اور ان کے پاس مکہ کو نشانہ بنانے کی کوئی وجہ بھی نہیں ہے؟ سعودی عرب نے اپنے دعوے کی تصدیق کے لیے کوئی ثبوت بھی پیش نہیں کیا۔ ان کی جانب سے ڈرون کا ملبہ یا اس سے متعلق کوئی ویڈیو کیوں نہیں دکھائی گئی؟
حامد میر صاحب کو اس روپ میں دیکھ کر واقعی بہت حیرت اور افسوس ہوا۔ میرا خیال تھا کہ وہ سچائی اور انصاف پر یقین رکھتے ہیں، مگر معلوم ہوا کہ میں غلط تھا۔
The city of Mecca is completely safe, and the city of Medina is completely safe...
We don't consider these two cities to be Saudi cities; these are holy Islamic cities; these are cities belonging to all Muslims.
If the Saudi enemy thinks that hiding behind the lie that Yemen is bombing Mecca will stop us, they are mistaken. ...
Our missiles will strike every Saudi oil facility and every Saudi military camp. Our missiles will reach everywhere except Mecca and Medina. We will bombard Saudi Arabia until it stops its aggression against Yemen and lifts its blockade on Yemen.
Pakistani Pro-Israel accounts are trying to spread propaganda using old footage from Yemeni missile interceptions near Medina (missiles were going to Israel) to show that the AnsarAllah targeted Mecca.
This is being done through a coordinated campaign to drag Pakistan into the Saudi Yemen conflict.
تینتیس عدد ریٹائرڈ جن کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جو بیرون مُلک شفٹ ہو چکے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان اُن کی پینشن انہیں بارلے مُلک کی کرنسی میں بھجواتی ہے
33 ریٹائرڈ افسران کی پینشن 34 کروڑ
یہ وہ مُلک ہے جو IMF کے قرض پر چلتا ہے اور 200 یونٹ ہونے پر عوام سولی پر لٹکی ہوتی ہے
پاکستان میں عام آدمی کی فی کس آمدنی نیپال والوں کی فی کس آمدنی کے برابر ہے جو 1500 ڈالر کے قریب ہے نیپال کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 600 ڈالر ماہانہ ہے جبکہ پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 3500 ڈالر ماہانہ سے زیادہ ہے اس معاملے میں پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی آگے ہے
چلیں، بتا ہی دیتے ہیں کہ کیا خاص ہے۔۔۔ سوچیں، اسٹوڈیو میں بیٹھنے کے بجائے پہلی دفعہ کوئی آن گراؤنڈ جا کر آپ کو دکھائے کہ نواب شاہ کے کیا حالات ہیں۔۔۔ زرداری ہاؤس کے بالکل نیکسٹ محلہ کیسا دکھتا ہے۔۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کے اپنے شہر کا انفراسٹرکچر کیسا دکھتا ہے۔۔۔ وہاں کتنے موبائل چھنتے ہیں ۔۔۔۔لاڑکانہ کے کیا حال ہیں۔۔۔ سکھر کے ساتھ کیا ہوا ہے۔۔۔ اے ڈی پی میں جو دکھایا گیا ہے کہ اتنے پیسے یہاں اس پروجیکٹ پر خرچ ہوئے ہیں۔۔۔ وہ پروجیکٹس آن گراؤنڈ کیسے دکھتے ہیں۔۔۔ اور بہت کچھ۔۔۔ اور وہ سب کا سب ان سب جگہوں پر جا کر۔۔۔ تو بتائیں، ہیں نا کچھ زیادہ ہی اسپیشل؟
تو تیار ہو جائیں، کل شام 7 بجے کچھ انتہائی خاص کے لیے۔۔
ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔