Shocking behaviour @DelhiPolice - do you have any justification for this? THIS is how you treat your own people?
Modi Ji is making us the 3rd largest GDP & the police of the NATIONAL CAPITAL doesn’t have money to PROVIDE SHOES to its men?
What chappal chaap attitude is this?
HEARTBREAKING : 💔
We are not Criminals, We only came to fight for our education.
Tears replaced slogans after the allegedly lathi charge at Jantar Mantar, as students were seen crying on the streets. 👇
انڈینز کہہ رہے ہیں کہ اتنا مت ڈراؤ کہ ڈر ہی ختم ہوجائے اور اتنا مت مارو کہ لوگوں کے دل سے موت کا خوف ہی ختم ہوجائے کیوں کہ اگر ایسا ہوا تو پھر مودی سرکاری کا حال بھی حسینہ واجد جیسا ہوگا
🚨 طيبہ، مغربی کنارہ
روسی صحافی ایڈیل شوکو جب فلسطینی خاندانوں پر اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں کی دستاویز کر رہی تھیں تو اسرائیلی پولیس کی خاتون نے ان پر حملہ کر دیا۔
وہاں موجود رہ کر حقیقت بیان کرنے کی سزا؟
#FreePalestine#طيبہ_تحت_حملہ#AdelShoko
کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے ؟
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں ! مولانا شیرانی ۔۔
🚨 اسرائیلی Tv پرصہیونی صحافی بول رہا کہ مجھے فلسطینیوں پر ترس نہیں آتا نہ بوڑھوں پر نہ عورتوں پر نہ بچوں پر نہ غزہ کے کسی فرد پر ہمیں انہیں بھوک سے مرنے دینا چاہیے۔
دُنیا بتائے کہ کیا اسرائیلی اس سوچ کے ساتھ سفارتی ، اخلاقی ،انسانی اور معاشی طور پر روابط کے قابل ہیں ؟
حاصل پور میں آندھی آتی ہے اور ایک دکان کے اوپر ن لیگ کا بینر لگا ہوتا ہے وہ آندھی سے پھٹ جاتا ہے وہاں کی جو تحصیل انتظامیہ ہے وہ جاتی ہے اور دکانوں کو سیل کر دیتی ہے اب اس کے بعد وہ بھائی ایک نیا بینر لگاتے ہیں اس میں شہباز شریف لوکل PMLN انتظامیہ اور فیلڈ مارشل صاحب کی تصویر بھی لگاتے ہیں اس کے بعد بھی وہ دکانیں ابھی تک کھلی نہیں سیل ہیں
سید ذیشان
"تمہاری وجہ سے ہزاروں لوگ قتل ہوئے! تم نے کتنے بچوں کو یتیم چھوڑا؟ تم صیہونی نازی کرسٹیا فری لینڈ تم غزہ کی قصاب ہو! کیا تم نسل کشی سے منافع کما رہی ہو؟ وہ روحیں زندگی بھر تمہارا پیچھا کریں گی تم ایک گھناؤنی اور بدبودار جانور ہو!"
This video will comfort those who hate Israel
پی آئی اے کو پہلے اونے پونے داموں بیچا، اب بتایا گیا کہ پی آئی اے لیے جو بھی پارٹس امپورٹ ہونگے انکو 15 سال کے لئے ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آئی ایم ایف جو غریب کے بجلی گیس کے بِلوں پر تو ٹیکس چھوٹ نہیں دینے دیتا اس نے پی آئی اے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی اجازت کیسے دے دی؟ سائرہ بانو
32-year-old Palestinian Mustafa Taha Mustafa Al-Khatib was killed by Israeli occupation forces after they stormed his home in the village of Sarta, west of Salfit.
یہ دارلحکومت مظفر آباد کی ویڈیو ہے جہاں اے سی کی گاڑی میں ہوا پوری نہ بھرنے کے جُرم میں ایک سرکاری ملازم دیہاڑی دار مزدور کو اُٹھا کر گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ویڈیو بشکریہ: وقاص کاظمی
پنجاب ٹریفک پولیس کی ایک غریب شہری کے ساتھ کھلی دہشت گردی
"میں جوتے مار کے ایف ائی ار درج کروں گا یہاں کا ایس ایچ او میں ہوں"
ہر کوئی اپنی طاقت کے مطابق خدا بنا بیٹھا ہے