جرمنی سے بڑا بیان جاری 🚨
ایران کے خلاف لڑائی امریکہ اور اسرائیل کی جنگ آزادی یا امن کے لیے نہیں ہے، بلکہ ڈالر ، تیل، گیس اور 'گریٹر اسرائیل' کے لیے لڑ رہے ہیں۔
بلکل حقیقت بتا رہا ہے!!
برطانوی میڈیا کی رپورٹ 🚨
القادر یونیورسٹی میں ہزاروں لوگ دینی اور سائینسی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
جدید اسلامی یونیورسٹی بنانا عمران خان کی گناہوں میں سے ایک گناہ ہے جس کی وجہ سے آج عمران خان موت کی چکی میں قید ہیں
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا Bloomberg کا پاکستان کے بارے میں خوفناک ڈاکومینٹری جاری
بلوم برگ پوری دنیا کو بتا رہا ہے! پاکستان سے اِن 5 سالوں میں انتہائی ذہین Skilled لوگ بھاگ چکے ہیں, اور مزید بھی پاکستان سے جانا چاہتے ہیں!
اب کون یہاں انویسٹ کرےگا
پیوٹن کا ایران ایٹمی معاہدے پر سخت مؤقف🚨
ایران نے نیوکلیئر ڈیل کی تمام شرائط پوری کیں، مگر Donald Trump نے یکطرفہ طور پر معاہدے سے علیحدگی اختیار کرلی۔یورپ ایران سے اب بھی پابندی کا مطالبہ کر رہا ہے—آخر ایران کس چیز کی پابندی کرے؟
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کے بڑے تہلکہ خیز خوفناک انکشافات، بڑی خفیہ سٹوری بریک کر دی 🔥🔥
پاکستان آرمی نے شہیدوں کے نام پر Raya DHA کی قیمتی زمین مفت حاصل کی تھی اور اب 60/60 کروڑ مالیت کے دو دو پلاٹ نو مئی کروانے والے درجنوں قاتل پولیس افسروں میں بانٹ دئے ہیں۔ پلاٹ لینے والوں میں وزیرداخلہ محسن نقوی، سابق IG ڈاکٹر عثمان، سابق DIG CID کیپٹن(ر) لیاقت ملک بھی شامل ہیں
بریکنگ نیوز 🚨روسی صدر کا بڑا بیان سامنے آگیا🔥
ٹرمپ کی غیر قانونی جنگ سے پوری دنیا کی معشیت کو اتنا نقصان پہنچا ہے جس کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے اتنا نقصان تو COVID-19 میں بھی نہیں ہوا تھا دُنیا کو جتنا 28 دن کی اس جنگ میں ہوگیا ٹرمپ ہار چکا ہے
🚨 ڈاکٹر Tanya Haj-Hassan، جو غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دے رہی تھیں، نے کہا:
"میں نے ایک بے جان بچے کو اپنی بانہوں میں تھام لیا اسے بچانے کے لیے کوئی سامان موجود نہیں تھا۔ یہ جنگ نہیں، بلکہ معصوم لوگوں کا قتل عام ہے۔"
عطا تارڑ اور عظمی بخآری نے عوامی ٹیکس کے پیسے سے جو قاسم خان کے خلاف جو دو نمبر پریس کانفرنس کی ہیں ان پر پیکا قانون کیوں لاگو نہیں کیا جاتا ۔ عام آدمی کے خلاف تو اسے ہتھیار بنا لیا گیا ہے : علینہ شگری
فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کے بعد سپین میں پہلے فلسطینی سفیر کا استقبال
حق کے ساتھ کھڑا ہونے پر ہسپانوی حکومت اور قوم کا شکریہ
https://t.co/N3AW9uf6SV
"ہاتھ پاؤں باندھ کر کیمرے کے سامنے ریپ کیا جاتا"
"کھانا فرش پر پھینک کر چاٹنے پر مجبور کیا جاتا"
اقوام متحدہ کی نمائندہ کی زبانی اسرائیلی قید میں موجود فلسطینیوں کی دل دہلا دینے والی رودار
افغانستان کی پالیسی پر بولو تو کہتے ہیں افغانستان چلے جاؤ۔
ایران کے معاملے پر بولو تو کہتے ہیں ایران چلے جاؤ۔
کیوں یہ تمہارے باپ کا ملک ہے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
امریکی خاتون اینکر کے تاریخی الفاظ 🔥
مجھے اسرائیل سے کوئی لینا دینا نہیں!!
میری طرف سے اسرائیل بھاڑ میں جائے, تباہ ہو جائے میری طرف سے!!🔥
امریکہ میں ایسے صحافی آج بھی موجود ہیں!!
بریکنگ نیوز 🚨 CNN Turk
سی آئی اے کے سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار لیری جانسن نے کہا کہ اسرائیل کا ہدف تمام مسلمانوں اور عربوں کو قتل کرنا ہے۔
▪️ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ایران کے بعد اگلا ہدف ترکی ہے۔