@omarbinasif@overseasteamtlp ویسے حیرانی کی بات یوتھیے کس بات پے چیخ رے ہیں
اوہ ہاں یاد ایا مطالبات میں اسرائیلی پراڈکٹ کا بائیکاٹ بھی شامل تھا ۔۔۔۔۔ سو
پبلک نیوز ایک انتہائی بے ایمان اور کرپٹ ادارہ ہے جو نہ صرف اپنے صحافیوں سے زیادتی کرتا ہے بلکہ اس نے آج تحریک لبیک جن کے پاس کوئی بھی ہتھیار یا کچھ بھی ایسا نہیں تھا اس کے باوجود بھی انہوں نے ان کے خلاف جو اپنے ٹی وی کو بیانی دیا جس طرح سر سر غلط ہے۔۔۔۔
#BoycottPublicNews
تین نہتی خواتین صنم جاوید عالیہ حمزہ ملک اور یاسمین راشد
اب اس چار منٹ کی ویڈیو میں آپکو ان نہتی خواتین کے کارنامے دکھاتے ہیں اور اگر یہ خواتین امریکہ میں ہوتیں اور کیپٹل ہل پر حملہ میں ملوث ہوتیں تو آج انتخابات لڑنے بجائے پھٹے پر چڑھا دی گئی ہوتیں