ویتنام جنگ میں مذاکرات شروع کرنے میں 21 ماہ لگے،افغانستان میں مذاکرات کے لیے 2012میں پہلی دفعہ میسیجنگ کی گئی،2021میں جاکر نتیجہ نکل،پاکستان 72 گھنٹوں کے اندر ایران اور امریکا کو مذاکرات کی میز پر لے آیا،جنرل ریٹائرڈ محمد سعید
Alhamdolilah!
Now Pakistan's voice will resonate throughout the world.
Don’t forget to watch on cables in your area. We are every where in the world now.
This is your channel please join.
Our Frequency on Satellite is :
Satellite Asiasat 7
Frequency : 3880 H
Symbol rate : 29720 ksps
Ocean News UK
#OceanNewsUK
قاضی فائز عیسی کو شرم دلانے والے یہ دیکھیں اور خود بھی شرم کریں، جو پارٹی اڑھائی سال میں بار بار موقع دینے کے باوجود اپنے آئین کے مطابق الیکشن بھی ٹھیک نہیں کرا سکتی، جو اپنا مقدمہ شوشل میڈیا پر بذریعہ پروپیگنڈہ تو لڑتی ہے لیکن عدالت میں جواب نہیں دے سکتی، اسکا اللہ حافظ
یوم تکبیر:1998 کی BBC کی ایک نایاب رپورٹ جس میں بتایا گیا کہ بل کلنٹن نوازشریف سے ایک رات پہلے تک ایٹمی دھماکے نہ کرنے کیلئے منتیں کرتا رہا مگر نوازشریف نہ مانا اور پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا۔
یوتھیۓ اصل Absolutely Not دیکھیں باقی دوست ریٹویٹ کریں۔
An interesting documentary on Khan Abdul Ghaffar Khan alias #BachaKhan—founder of Khudai Khidmatgar Movement by Al-Jazeera.
باشا خان.. خدّام الله https://t.co/5z1xZ0AFmf
3CQ3qNk5XDI via @YouTube
سیکولرازم ہر دین کا احترام کرتا ہے سوائے اسلام کے،
ہر رائے کو آزادی دیتا ہے سوائے فتوے کے,
ہر لباس کا احترام کرتا ہے سوائے پردے کے
اور ہر تعلق کا احترام کرتا ہے سوائے ایک سے زائد شادی کے جائز تعلق کے!
أبو سفيان المغربي
سینئر صحافی حامد میر کا ایک اور اہم انکشاف
عدم اعتماد کی تحریک کے وقت PDM نے سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور عمران خان دونوں کو ماموں بنایا
@HamidMirPAK
سعودی عرب نے تین دن کیلئیے مسجد نبویؐ کی زیارت کیلئے ورچول تھری ڈی سافٹ ��ئیر بنایا ہے ۔آپ گھر بیٹھے مسجد نبوی میں ہر جگہ ، روضہ رسولؐ پر صرف فنگر سے سکرول کرکے جاسکتے ہیں ۔۔وزٹ کریں اور دعاوں میں یاد رکھیں 🙏
https://t.co/SYXEMggk6S
Meray Bacho, all of you, men and women, who have got medals at the Commonwealth Games: one, i am deeply proud of you; two, i don't even know how you managed it; three, your success has nothing to do with Pakistan, it's about your families; four, you are kind to your flag/anthem>
>but your country has done nothing for you while taking credit for your performance. you should be proud of your achisvement and your country should be ashamed of itself. your achievement is entirely YOUR OWN. Pakistan has nothing to do with it. thank you.