Passionate about professional landscape design, believing in humanity & kindness. A firm advocate for democratic values in Pakistan. Inspired by the resilience
*No Time to Waste*
*Digital Pakistan People Party*
@chairman
@ppp Punjab Digital
Please develope a direct complaints and suggestion app....
For direct in contact with your party members from every district.
❌❌❌❌❌
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
Sindh Govt has increased university funding from 6 billion to 33 billion
On the other hand, universities in KPK are facing a severe financial crisis.
Out of 162 public universities in Pakistan, 103 were established by PPP Govts
No other party has done as much as PPP in the field of education
⚡️BREAKING: The City of Dhubab has now Fallen to Yemen's Houthis
Only 20 KM remains for the Ansarullah Movement to Control the Entire Coastline of the Bab al-Mandab Strait
23 کروڑ روپے سے سیدھا 11 ارب روپے! یہ بجٹ ہے یا عوام کے پیسوں کا کھلا حساب؟
پنجاب حکومت کے جاری کردہ اخراجات کے تخمینے کے مطابق VIP Flight Maintenance & Operation Cell کا خرچ 2024-25 میں 21 کروڑ 44 لاکھ اور 2025-26 میں 23 کروڑ 50 لاکھ روپے تھا۔
پھر نظرِثانی شدہ تخمینے میں یہی رقم اچانک 11 ارب روپے تک پہنچ گئی۔
سوال صرف یہ نہیں کہ رقم اتنی بڑھی کیسے؛ اصل سوال یہ ہے کہ 23 کروڑ سے 11 ارب روپے تک جانے کی بنیاد، منظوری، تفصیلات اور ذمہ دار کون ہے؟
یہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے، کسی حکمران کا ذاتی خزانہ نہیں۔ ہر اضافی روپے کا حساب دینا ہوگا۔
اور پھر سوال بنتا ہے: اربوں روپے کے سرکاری جہاز آخر کس کے خرچے پر اڑ رہے ہیں؟
پاکستان وہ بدقسمت ملک ہے جو دُنیا میں تین ارب آبادی کی تجارتی مارکیٹ اپنی سرحد پر رکھ کر اسکا کوئ تجارتی یا معاشی فائدہ نہیں اُٹھا سکا، اور امریکی ڈالرز کے چکر میں تمام اہم ریجنل ٹائمنگ ایک ایک کرکے ضائع کر چکا ہے۔اسے دُنیا کی بدترین خارجہ پالیسی کی مثال کے طور پر پڑھا جا سکتا ہے۔ ایسی خارجہ پالیسی کون بناتا ہے؟ اسکا پتہ کرو۔
بلدیاتی الیکشن کے وقت" ان لوگوں" نے جن کے لیئے فرماتے ہیں کو "وہ صوبے بنا دیں گے پتہ بھی نہیں چلےگا" ان کو گھاس نہیں ڈالی تھی اسلیئے بیچارے الیکشن نہیں لڑے
حامد میر صاحب بغیر تحقیق کے کسی ٹرول کی گئی پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے پھر پھنس گئے ، وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے ایک بار پھر غلط بیانی پر ثبوت لاکر حامد میر کے سامنے رکھ دئے۔ ایک صحافی کو تو کم از کم تصدیق کے ساتھ کوئی پوزیشن لینی چاہئے تاکہ بعد میں رسوائی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔۔
This clown will never tell you that
In Sindh, the PPP-led govt has once again increased the education budget; a clear commitment to investing in the future
Meanwhile, in Khyber Pakhtunkhwa, universities are facing bankruptcy under the corrupt PTI government
Major beneficiaries of IPP plunder :
Fauji Foundation
Mansha Group
Lucky Group
Arif Habib Group
Sir you should do a complete program to name and shame characters behind this extortion
⚡️BREAKING: Yemen's Houthis have Captured the Strategic Zuqar Island from Pro-Saudi Forces
The Island enables the Houthis to Tightly Control the nearby Shipping Lanes.
حکومت کا حصہ نہ ہونے کے باوجود پیپلز پارٹی مہنگائی اور عوامی مسائل پر مؤثر سیاسی اپوزیشن کر رہی ہے۔ جمہوری نظام کی مضبوطی کے لیے محض اپوزیشن نہیں بلکہ سیاسی مذاکرات، پارلیمانی جدوجہد اور عوامی آواز ہی مسائل کا اصل حل ہیں۔
سید حسن مرتضی
@HassanMurtaza96
یہ سندھیوں سے مکالمہ اس لیئے نہیں کرتے کہ یہ انکے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیں گے فیکٹس اینڈ فگرز پر، تاریخی، سیاسی ، ثقافتی اور جغرافیائی حوالے تو اپنی جگہ ہیں
عام سندھی کا سیاسی و سماجی شعور بہت آگے کھڑا ہے اس لیئے وہ مزاحمت کرنا جانتا ہے
دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر غائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے
لاہور میں اینٹی کرپشن نے ریٹائرڈ ایس ایچ او کو کچے کے علاقے میں 100کروڑ کی کرپشن اور ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے
اینٹی کرپشن کے مطابق ایس ایچ او (ر) رفیق احمد کو اینٹی کرپشن نے جرم ثابت ہونے پر گرفتار کیا گیا، ملزم نے کچے کے علاقے میں تعیناتی کے دوران کرپشن اور غیر قانونی کاشت سے کروڑوں کی جائیدادیں بنائیں
ملزم رفیق احمد نے بحیثیت ایس ایچ او عہدے کا ناجائز استعمال کر کے 1 ہزار 4 سو 44 کنال اراضی پر ناجائز کاشت کی۔ ملزم نے 2 ہزار 18 میں عہدے کا ناجائز استعمال کرکے 13 سو 84 کنال رقبہ وقف حضرت خواجہ غلام فرید حاصل کیا
ملزم رفیق نے ناجائز ذرائع سے حاصل آمدن سے اپنے بیٹوں کے نام پر بے نامی جائیدادیں بنائیں۔ ملزم نے 4 عدد قیمتی گاڑیاں خرید کر رینٹ اے کار کے کاروبار میں لگا رکھی ہیں
سب انسپکٹر (ر) رفیق احمد کو بعد از انکوائری جرم ثابت ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ رفیق احمد نے عہدے کا ناجائز استعمال کر کے 100 کروڑ روپے سے زائد کا مالی فائدہ حاصل کیا۔
یونیورسٹی آف ساہیوال اور راولپنڈی کی یونیورسٹیوں اور کالجز کی فیسوں میں اضافے سے طلبا و طالبات میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ تعلیم کے لیئے بہت بڑی ناانصافی ہے کہ فیسوں کی وجہ سے بچے تعلیم حاصل نہ کرسکیں
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف
@RPAPPP