کہا جاتا ہے کہ ہمیں پختونخوا اور بلوچستان سے خطرہ ہے، ہم 50 سال سے جل رہے ہیں، ہمیں جلانے والے کون ہیں؟ ہم اپنے علاقوں میں اپنے گھر تو کیا مساجد میں بھی محفوظ نہیں مگر انہی علاقوں سے معدنیات سے بھرے ٹرک نکلتے ہیں، وہ محفوظ ہوتے ہیں۔ ہم جب یہ بات کرتے ہیں تو ہماری حب الوطنی پر سوال اٹھائے جاتے ہیں۔
میاں افتخار حسین
صدر اے این پی خیبر پختونخوا
#ANP | #ANPPakhtunkhwa
جنرل ایوب کی طرح پینسلوں سے لکیریں کھینچنے کا جو آپ کا طریقہ واردات ہے، اس کو ماننے کیلئے کوئی تیار نہیں ہے۔ آپ کو اپنے آئینی دائرہ اختیار میں واپس جانا ہوگا۔ ملک کے معدنی ذخائر اور وسائل سے آپ کا کوئی سروکار نہیں، آپ نے کاروبار ختم کرنے ہوں گے۔ تمام قومی اکائیوں کا احترام یقینی بنانا ہوگا اور اٹھارہویں آئینی ترمیم و صوبائی خودمختاری کے تحت ان کو اپنے وسائل پر اختیار دینا ہوگا۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ثقافت خادم حسین کی "چھوٹے انتظامی اکائیوں اور صوبوں" کے موضوع پر بلیک ہول اسلام آباد میں منعقدہ مذاکرے میں اظہار خیال
#ANP | #AwamiNationalParty
سندھ اسمبلی نے "سندھ کی تقسیم ناقابلِ قبول ہے" کی قرارداد منظور کی ہے، لیکن آپ زبردستي سے سندھ میں "نئے صوبے بنائے جائیں گے"۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پہلے ہی کشیدگی ہے، مگر اب آپ سندھ میں بھی "جنگی فضا" پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ آپ ملک توڑنے کی سازش کر رہے ہیں۔
#SindhIsOne
50.19% increase in Fuel Price with in 6moths in Pakistan . Unjustified Govt is looting to tax payers and giving releaf to Ashrafia in shape of refund of tax costing Billions..,,.........Stop looting to people of Pakistan.