@RehamKhan1 آپ کونسی انسان ہو ۔پاکستانی بنو ۔قوم اب حالت جنگ میں ہے۔تم بنی ہو فلاسفر ۔جو چور اندر گے ہیں انکا کمال ہے ۔ ایماندار آدمی آیا ہے انڈیا کو ، کرپٹ لوگوں جواب مل رہا ہے ۔ آپکو بھی اللہ بتا دے گا ۔جاسوس عورت کا کیا حال ہوتا ہے
@hinaparvezbutt Hina u did not listened 326 billion recovered by nab.2 Indian aircraft fallen ,all thief in jail , will listen more . Trust on Pakistan state and Allah
@betterpakistan If u are Pakistani must understand Zaradri signal "he said khot lakh pat jail very near to resolve this issue ".they did corruption and Maryam supporting to paste banner in Islamabad agisnt pk. What u think , country is first or politics??
Need to enter Islamic country & pak army inside kashmir. Need to close Indian consulate from Islamic country. If any Islamic country don't help us. No need to keep relations
یقینی نتیجہ یہ ہے کہ دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں اہل کشمیر کی نسل کشی کا بدترین مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا۔ اہم سوال ہے کہ:
آیا ایک مرتبہ پھر ہمیں فاشزم، بی جے پی کی حکومت کی شکل میں، کی خوشامد دیکھنے کو ملے گی یا بین الاقوامی برادری اخلاقی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکا راستہ روکے گی؟
بہترین حکمت عملی سے مصیبت، مشکلات اور کرائسس کو opportunity میں تبدیل کیا جا سکتا ہے
کشمیر کو اگر انڈیا 1947 کے سٹیٹس پر واپس لے گیا ہے تو ہمیں بھی ڈپریس ہونے کی بجائے گہری سوچ بچار اور تدبیر سے اس موقع کو opportunity میں بدلنا ہے.. قومیں عزم اور حکمت سے کرائسس سے نکل آتی ہیں
مریم کو سمجھنا چاہیے کہ اگر سارا پنجاب بھی سڑکوں پر آ جائے تو اس سے نوازشریف بیگناہ ثابت نہیں ہوں گے.. نہ ہی ریلیاں مریم نواز کے اکاونٹس میں آنے والے اربوں روپے کا جواب ہے
ویسے بھی اگر یہ عوامی عدالتیں اتنی اہل ہوتیں تو کیا بار بار ملک لوٹنے والوں کو منتخب کرتیں؟
@MaryamNSharif
قوم میں مایوسی میڈیا پھیلا رہا ہے۔وقت آگیا ہے ملک دشمن جرنلسٹز کو قید کیا جاے۔پھر احتساب کے عمل فاسٹ کیا جاے۔جب تک حامد میر جیسے لوگ ہوں گے ۔قوم تقسیم ہوتی جائے گی ۔