Honored to meet H.E. Damian Cordero, Ambassador of Cuba to Pakistan, at today’s solidarity conference by MKP and PrSF. Together we reaffirm our support for the Cuban people and their struggle against the unjust blockade. 🇨🇺✊
#HandsOffCuba
ایک مفتی صاحب جنہ��ں سال کے آغاز میں کینسر کا انکشاف ہوا، آٹھ بچے ہیں اور بڑے بیٹے کی عمر لگ بھگ 20 سال ہے۔ انہوں نے کینسر کے علاج کو غیر شرعی قرار دیا اور صاف انکار کر دیا۔ اپنی استطاعت کے مطابق فیملی کے مستقبل کیلئے روزگار کا بندو بست کیا۔ آج خبر ملی کہ وہ فوت ہو گئے ہیں۔
#RIP
شکریہ وجاہت مسعود! جنہوں نے ہمیں گفتگو کا سلیقہ سکھایا۔ نظریاتی تعلیم ہی نہیں، بلکہ عملاً اس حبس کےموسم میں آپ کی جرآت مندانہ صحافت اور انسانی حقوق کےتحفظ کی جدوجہد لائقِ تحسین ہے۔ اگرچہ آپ سے کچھ اختلافات بھی موجود ہیں مگر آپ کا بیان و دانش چراغِ راہ کی مانند ہے۔
@wajahatmasood
میں آئینہ تھا وہ میرا خیال رکھتی تھی
میں ٹوٹتا تھا تو چُن کر سنبھال رکھتی تھی
ہر ایک مسئلے کا حل نکال رکھتی تھی
ذہین تھی مجھے حیرت میں ڈال رکھتی تھی
میں جب بھی ترکِ تعلق کی بات کرتا تھا
وہ روکتی تھی مجھے کل پہ ٹال رکھتی تھی
وہ میرے درد کو چُنتی تھی اپنی پوروں سے
وہ میرے واسطے خُود کا نِڈھال رکھتی تھی
وہ ڈوبنے نہیں دیتی تھی دُکھ کے دریا میں
میرے وجود کی ناؤ اُچھال رکھتی تھی
دُعائیں اُس کی بَلاؤں کو روک لیتی تھیں
وہ میرے چار سُو ہاتھوں کی ڈھال رکھتی تھی
اِک ایسی دُھن کہ نہیں پھر کبھی سُنی میں نے
وہ مُنفرد سا ہنسی میں کمال رکھتی تھی
اُسے ندامتیں میری کہاں ٌگوارہ تھیں
وہ میرے واسطے آساں سوال رکھتی تھی
بچھڑ کے اُس سے میں دُنیا کی ٹھوکروں میں ہوں
وہ پاس تھی تو مجھے لازاوال رکھتی تھی
وہ مُنتظر مِری رہتی تھی دھوپ میں ای��ے
میں لوٹتا تھا تو چھاؤں نکال رکھتی تھی
شاہد ذکی
ضمنی انتخابات کے دوران عمران خان کا دعویٰ تھا کہ مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کے ڈرانے دھمکانے کے باوجُود ہمارے لوگ ڈٹے رہے لیکن اب جس طرح دو دن جیل کاٹنے کے بعد روتے روتے پارٹی چھوڑ رہے ہوتے ہیں اُس سے تو لگتا ہے کہ عمران خان کا تب اِلزام بے بُنیاد تھا مسٹر ایکس اور وائی سے واسطہ ہی اب پڑا ہے
قانون اور آئین بالادست ہے اور اسی کو دیکھ کر سماعت کو آگے بڑھائیں گے ۔
کسی کی ذاتی خواہشات کو نظام عدل پر قربان نہیں کریں گے ۔
آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس فائز عیسئ
"مریم نواز شریف تو باپ کیلیے کھڑی رہی سر پہ بالٹی ڈال کے دوڑی نہیں ٹانگ پہ پلاسٹر نہیں چڑھایا"
"نوازشریف اور اس کی بیٹی انتقام پہ نہیں اللہ تعالیٰ کی ذات اور مکافات عمل پہ ضرور یقین رکھتے ہیں"
"پریشر وہ ہوتا ہے جب جیل میں ایک باپ کے سامنے اس کی بیٹی کو گرفتار کیا جائے
لیکن الحمدللہ نہ باپ جھکا نہ بیٹی جھکی"
یکم مئی، کچھ شکایتیں
ذہن میں عجیب و غریب کیفیت پیدا ہوئی جب کل فیکٹری مالکان کے یکم مئی کیلئے بینر، مریم اور خان کو مزدوروں کیلئے ریلیاں منعقد کرواتے، اور مزدوروں کو محنت مزدوری کرتے دیکھا، اس سے تین نقاط ذہن میں ابھرتے ہیں، ذیل میں ان تینوں نقاط کو ڈی کوڈ کیا گیا ہے۔
آپکی رائے کا بہت شکریہ۔ میرے نزدیک لوگوں کی خدمت کا واحد راستہ محنت، سچی لگن سے اپنی بھرپور توانائیاں صرف کرنا اور نیک نیتی ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان کی سیاست جھوٹے دعوں اور کھوکھلی بیان بازی تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ سیاست کا مقصد صرف عوامی خدمت ہونا چاہئیے۔