پاکستان: ہماری محبت، ہمارا اتحاد، ہماری پہچان 🇵🇰
پاکستان صرف ایک خطہ زمین کا نام نہیں، بلکہ لاکھوں قربانیوں، خوابوں اور امیدوں کا محور ہے۔ یہ وطن ہماری عزت بھی ہے اور ہماری پہچان بھی۔
🤝 اتحاد اور اتفاق: وقت کی اہم ضرورت
آج وقت کا تقاضا ہے کہ ہم رنگ، نسل، زبان اور صوبائیت کے تعصبات سے بالاتر ہو کر ایک قوم بنیں۔ قائد اعظم محمد علی جناح کا فرمان "ایمان، اتحاد اور تنظیم" ہمارا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ جب ہم متحد ہوں گے، تو کوئی بھی طاقت ہمیں کمزور نہیں کر سکتی۔
"فرد قائم ربطِ ملت سے ہے، تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں"
🚫 اندرونی و بیرونی دشمنوں کی بھرپور مذمت
ہم ہر اس بیرونی سازش اور اندرونی شرپسند عناصر کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جو ہمارے امن، استحکام اور معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
بیرونی دشمن: جو پاکستان کی سالمیت پر میلی آنکھ ڈالتے ہیں، وہ جان لیں کہ ہماری بہادر افواج اور غیور عوام وطن کے دفاع کے لیے ہمیشہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔
اندرونی دشمن: نفرت، انتہا پسندی اور انتشار پھیلانے والے عناصر ملک کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔ ہمیں مل کر ان کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔
🌟 ہمارا عزم
آئیے مل کر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی کے لیے کام کریں گے، آپس میں محبت اور بھائی چارے کو فروغ دیں گے، اور اپنے وطن کی مٹی سے وفاداری کا حق نبھائیں گے۔
کوئٹہ کے علاق�� ہنہ اوڑک میں معصوم عوام پر ہونے والا بزدلانہ حملہ انتہائی قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔ پرامن شہریوں کو نشانہ بنانا کھلی دہشت گردی ہے۔
یہ واقعہ سیکیورٹی اداروں کی غفلت اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عوام کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانا ریاست کی ��مہ داری ہے، جس میں مسلسل ناکامی تشویشناک ہے۔ انتظامیہ فوری طور پر اپنی غفلت کا احساس کرے اور مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے۔
اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبر دے اور زخمیوں کو جلد اور کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین۔
#HannaUrak #Quetta #CondemnTerrorism
📢 د پښتون قام پر نوم: د امن، شعور او پرمختګ غږ!
پښتون قام ته نن تر هر څه وړاندې له توپک، تشدد او جنګي ذهنیت څخه د کرکې او نفرت ضرورت دی. موږ ته پکار دي چې له هغو کسانو خپله لاره بېله کړو چې دا مېړ��ی قام د ورانۍ، جنګ او بدامنۍ تیاره غار ته ټېل وهي.
🚫 له چا سره بائیکاټ پکار دی؟
برائے نام مشران او سیاستوال: هغه چې قوم د خپلو سیاسي ګټو لپاره کاروي.
برائے نام نوابان، خانان او ملکان: هغه چې د خپل شخصي مفاد لپاره د قام پر برخلیک سودا کوي او ټولنه د وحشت په لور بیایي.
💡 زموږ نننی مسؤلیت څه دی؟
د مثبت فکر ملاتړ: په سوشل میډیا د هغو انسانانو ملګرتیا او ملاتړ وکړئ چې پوهه، شعور او مثبت بدلون خپروي.
د ناسور ختمول: دا د باروتو او جګړو ناسور نور باید بس شي! موږ نه نور جنګ غواړو او نه د نورو مالي او ځاني تاوانونو وس لرو.
🎯 زموږ ګډ شعار (چیغه):
"موږ مینه، قلم، پرمختګ او معاشي ثبات غواړو! پر خپلو وسایلو خپل حق غواړو. ریاست دې نور زموږ په خاوره او زموږ په نوم د پردیو جنګونه بند کړي!"
On June 7, the people of GB will rise in support of Imran Khan’s candidates in the legislative assembly elections just as the nation did on the February 8, 2024. #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
میں ہر قسم کی مشکل کے لیے تیار ہوں، نہ کبھی گھبرایا ہوں اور نہ انشاءاللہ آئندہ گھبراؤں گا۔ ہمارے ساتھ بڑے نامی گرامی لوگ بھی تھے، جو خود کو بڑا قابل اور اعلیٰ پائے کا سیاستدان سمجھتے تھے، مگر جب مشکل وقت آیا تو وہ سب خان صاحب کا ساتھ چھوڑ کر ��لے گئے۔ اصل اہمیت بڑے نام یا سیاسی خاندان کی نہیں بلکہ انسان کے کردار، اصولوں اور عمل کی ہوتی ہے
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
سائفر تو اب بول چکا ہے اب پورے پاکستان کو بولنا پڑے گا کہ کون سچا ہے کون پاکستان کا وفادار ہے، یہ جو آرمی اسٹیبلشمنٹ عاصم منیر رجیم ہے ان کا کام سیاست کرنا نہیں ہے یہ ہر قانون اور آئین توڑ رہے ہیں، عمران خان نے آج تک کوئی قانون ہاتھ میں نہیں لیا آئین کی پاسداری کی اور جمہوریت کے لیے، رول آف لا کے لیے اس ملک کے اندر اپنی سیاست کی ہے، آج ثابت ہو رہا ہے کہ ہر غلط کام، آئین کو توڑنا، پارلیمان کی حیثیت ختم کرنا وہ ہمیشہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا ہے، اس مرتبہ عاصم منیر نے کیا اس سے پہلے جنرل باجوہ نے کیا ہے، آج جنرل باجوہ کا کیا انجام ہے جنرل باجوہ لیٹرین م��ں گرا اور ہسپتال میں پڑا ہوا ہے کوئی اس کو پوچھنے والا نہیں ہے، وقت نے ثابت کر دیا کہ حق اور سچ کو آپ نہیں چھپا سکتے، اب جو اٹھائیسویں ترمیم لانے کی کوشش کی جاری ہے عاصم منیر چاہتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ اختیارات میرے ہاتھ میں آ جائیں، اس سے کچھ بھی نہیں حاصل ہوگا اس لیے کہ جو بزدل شخ�� ہوتا ہے وہ خوف پر فیصلے کرتا ہے، عاصم منیر عمران خان سے ڈر کے یہ سارے فیصلے کر رہا ہے کہ کسی طرح مجھے کچھ ہو نہ جائے، تاحیات استثنیٰ بھی اس نے لے لیا ہے اور اب وہ صدر پاکستان بن جائے کچھ بن جائے خدا کرے لیکن عوام ہی اس کے ساتھ نہیں ہے، جب ایک شخص بزدل ہے تو اس کے اندر کوئی شیر کا دل تو نہیں ڈال سکتے، شیر اور بہادر شخص صدیوں میں مائیں پیدا کرتی ہیں اور وہ شوکت خانم تھیں جنہوں نے عمران خان جیسا بہادر بیٹا پیدا کیا۔
#سائفر_ایک_حقیقت
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
الیکشن کمیشن نے آج اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ایک عوام کی نمائندہ جماعت کو الیکشن سے دور رکھنے کی کوشش تو کر لی مگر کشمیر کی غیور عوام جانتی ہے کہ نشان چاہے جو بھی ہو، ووٹ صرف اسی کو دینا ہے جو ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بنا۔ جس نے جیل کے اندر ہوتے ہوئے بھی کشمیری عوام کا ساتھ دیا جب تمام اقتدار پر قابض جماعتیں اپنے بنیادی حقوق کے لیے ستمبر 2025 میں احتجاج کرنے والی عوام پر لاٹھی چارج کروا رہی تھیں۔
کشمیری عوام کبھی بھی خون کی ہولی کھیلنے والوں کا ساتھ نہیں دے گی۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں